شدید مخالفت کے باوجود سہیل آفریدی کا کابینہ میں…

اسلام آباد:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے شدید سیاسی مخالفت کے باوجود صوبائی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت مزید 14 ارکان کو شامل کیا جائے گا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پشاور سے سابق وزیر صحت، سوشل ویلفیئر و عشر و زکوٰۃ…

کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان،…

اسلام آباد:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں بھی اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس سے صارفین پر مزید مالی دباؤ پڑ سکتا ہے۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے فروری کی ماہانہ فیول…

سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، عالمی و مقامی…

کراچی:عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 39 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد سونے کی…

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے بحری کمانڈر علی رضا…

تہران:ایران نے تصدیق کی ہے کہ پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سرکاری خبر رساں پلیٹ فارم "سپاہ نیوز" کے مطابق کمانڈر علی رضا تنگسیری اسرائیلی فضائی…

اسلام آباد: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے معروف تاجر جاں…

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پوش علاقے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ کے نتیجے میں معروف تاجر جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گزشتہ روز فارم ہاؤس میں پیش آیا، جہاں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے معروف بزنس مین عامر اعوان…

گیس کی کمی: سی این جی سیکٹر کو فراہمی بند اور بجلی…

کراچی :گیس کی کمی کے باعث ملک میں سی این جی سیکٹر کو فراہمی بند اور بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ ذرائع کے  مطابق آئندہ ماہ (اپریل) سے ملک بھر کے پاور پلانٹس کو صرف 80 ایم ایم سی ایف ڈی گیس دستیاب ہوگی، جس کے باعث بجلی کی…

یورپی کونسل کے صدر کا وزیراعظم کو ٹیلیفون، پاکستان…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کو یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے ٹیلیفون کیا، جس میں مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور پاکستان و یورپی یونین کے دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق دونوں…

صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم کی اہم ملاقات، سیاسی،…

اسلام آباد:صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایوانِ صدر میں اہم ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی، سکیورٹی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، سابق وزیرِ خارجہ…

بلوچستان میں امن و استحکام کے قیام کیلئے فیڈرل…

کوئٹہ :بلوچستان میں امن و استحکام کے قیام کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ کوئٹہ میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیرصدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وفاقی وصوبائی…

پاک بنگلادیش تیسرا ون ڈے: متنازع ریویو پر پی سی بی…

 ڈھاکہ :پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں متنازع ڈی آر ایس ریویو کے معاملے پر باضابطہ شکایت درج کرا دی ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے آخری اوور میں بنگلا دیش ٹیم کے ریویو پر امپائر کے خلاف میچ…