رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 5300 ارب روپے سود…

کراچی: حکومتِ پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ (جولائی تا دسمبر) کے دوران 5300 ارب روپے سے زائد رقم قرضوں پر سود کی مد میں ادا کر دی۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق جون 2025 تک ملک پر واجب الادا سود کی ادائیگیاں 8900 ارب روپے تھیں جو…

عاصم خان ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر…

اسلام آباد: پاکستان کے ابھرتے ہوئے اسکواش کھلاڑی عاصم خان نے ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ عاصم خان نے ہانگ کانگ میں منعقدہ ایشین کوالیفائر ایونٹ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کیا اور عالمی چیمپئن شپ…

آئی ایم ایف کو بجلی مہنگی کرنے کی یقین دہانی،…

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی یقین دہانی کرا دی ہے، جبکہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سبسڈی کو 830 ارب روپے تک محدود رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے یہ عزم ظاہر…

وزیر اعظم کا عوام کے لئے بڑا ریلیف :پیٹرول 80 روپے…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول کی قیمت میں فوری طور پر 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کرتے ہوئے نئی قیمت 378 روپے فی لیٹر مقرر کر دی ہے۔ قوم سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت 458 روپے سے کم کر کے 378 روپے فی لیٹر…

ایران جنگ کے اثرات: امریکہ کا دفاعی بجٹ 1.5 ٹریلین…

واشنگٹن: امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف جاری 35 روزہ جنگ کے باعث مالی دباؤ میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے پیش نظر وائٹ ہاؤس نے دفاعی بجٹ میں غیر معمولی اضافے کی تجویز پیش کر دی ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق…

ٹک ٹاکر حکیم شہزاد لوہا پاڑ دواخانے میں خاتون کے…

ملتان: سوشل میڈیا پر متنازع شہرت رکھنے والے ٹک ٹاکر حکیم شہزاد لوہا پاڑ ایک بار پھر خبروں کی زد میں ہیں، اس بار سنگین نوعیت کے الزام کے تحت۔ پولیس نے مبینہ زیادتی کی کوشش کے کیس میں فوری کارروائی کرتے ہوئے انہیں حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس…

9 کروڑ کے چیک کیس میں راجپال یادو کو عدالت کی سخت…

ممبئی: بھارتی اداکار راجپال یادو ایک بار پھر قانونی تنازع میں گھِر گئے ہیں، جہاں دہلی ہائی کورٹ نے 9 کروڑ روپے کے چیک باؤنس کیس کی سماعت کے دوران ان کے مؤقف پر سخت تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ یہ کیس ایک نجی کمپنی کی جانب سے دائر کیا گیا، جس…

انجلی راگھو نے پون سنگھ کے خلاف کیس واپس لے لیا،…

ممبئی: بھارتی اداکارہ انجلی راگھو نے گلوکار پون سنگھ کے خلاف "نامناسب انداز سے چھونے" کے کیس کو واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے، تاہم کیس مکمل طور پر ختم نہیں ہوا اور دیگر افراد کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ رپورٹس کے مطابق انجلی راگھو 2 اپریل کو…

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت…

اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، پشاور، گلگت، مظفرآباد اور دیگر شہروں میں آج زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیمانے کے مطابق اس زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 190 کلومیٹر تھی۔ اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں اچانک…

امریکی عہدیدار نے ایران میں اپنے لڑاکا طیارے کے…

واشنگٹن :امریکی عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ ایران نے ایک لڑاکا طیارہ مار گرایا ہے جس کے پائلٹ کی تلاش کا کام جاری ہے۔ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار نے نیویارک ٹائمز کو یہ بات نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتائی۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ایران میں…