نیتن یاہو نے امریکی صدور سے ایران پر حملے کی…

واشنگٹن: سابق وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف راہم ایمینوئل نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے متعدد امریکی صدور سے ایران کے خلاف بڑی فوجی کارروائی کی درخواست کی تھی۔ راہم ایمینوئل کے مطابق نیتن یاہو نے بل کلنٹن، جارج ڈبلیو…

ٹرمپ کا ایران کا افزودہ یورینیئم قبضے میں لینے کا…

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے محفوظ شدہ افزودہ یورینیئم کو قبضے میں لینے کے امکان کا اظہار کیا ہے، تاہم دفاعی ماہرین نے اس نوعیت کے کسی بھی فوجی اقدام کو انتہائی خطرناک قرار دے دیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ…

جنگ اسرائیل کی مسلط کردہ ، اس محاذ آرائی کیلئے…

تہران:ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس محاذ آرائی کے لیے تیار تھے اور ہم نے اپنے دفاع کی صلاحیت ثابت کر دی ہے۔ ایرانی اسپیکر نے کہا کہ یہ جنگ اسرائیل کی مسلط کردہ ہے، اور اس کے نتیجے…

سعودی عرب میں امریکی سفارتخانے پر ایرانی حملے،…

واشنگٹن :امریکی میڈیا نے سعودی عرب میں امریکی سفارتخانے پر ہونے والے ایرانی حملوں کی تفصیلات ظاہر کرتے ہوئے ہونے والے نقصان کو ظاہر کی گئی تباہی سے زیادہ نقصان قرار دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کا ایک ڈرون امریکی سفارتخانے کی عمارت…

آبنائے ہُرمز طاقت کے زور پر کھولنے سے متعلق قرار…

نیویارک:آبنائے ہرمز طاقت کے زور پر کھولنے سے متعلق قرارداد پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آج ہونے والی ووٹنگ منسوخ ہوگئی۔ قرارداد پر ووٹنگ کے لیے نئی تاریخ کا اعلان بھی نہیں کیا گیا۔ فرانس، چین اور روس کی جانب سے قرارداد کے مسودے کی…

بھارت نے کوئی حرکت کی تواس بار کولکتہ تک پہنچا کر…

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ اگر اس بار بھارت نے کوئی حرکت کی تو کولکتہ تک پہنچا کرآئیں گے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا بھارت اپنےلوگوں یا قید پاکستانیوں کی لاشیں پھینک کردہشتگردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا…

آبنائے ہرمز میں خلل کی بنیادی وجہ ایران پر امریکی…

بیجنگ:چین نے ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کو آبنائے ہرمز کی بندش کی وجہ قرار دیدیا۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ ہرمز میں خلل کی بنیادی وجہ ایران پرامریکی و اسرائیلی غیر قانونی حملے ہیں، جنگ کے خاتمے سے عالمی شپنگ لین کھلی اور…

پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر…

تہران :پاسداران انقلاب نے  اسرائیلی شہر تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر میزائل حملے سے تباہ کر نے کا دعویٰ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ بلند و بالا عمارت کے قریب دھماکے کی آواز اور آگ کا بڑا گولہ فضا میں اٹھتا دکھائی دیا۔…

اسلام آباد میں مذاکرات سے کبھی انکار نہیں…

تہران/اسلام آباد:ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مخالفین کے جھوٹے پروپیگنڈے کی بھرپور تردید کردی۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے ایکس (ٹویٹر) ہینڈل پر جاری کردہ بیان میں واضح طور پر کہا ہے کہ ایران نے اسلام آباد میں ہونے والے کسی…

میئر لندن کی سکیورٹی پر تعینات پولیس کی سنگین…

لندن: میئر لندن صادق خان کی سکیورٹی پر مامور پولیس افسران کی سنگین غفلت سامنے آ گئی، جو اسلحے سے بھرا بیگ سڑک پر ہی بھول گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق واقعہ جنوبی لندن میں پیش آیا جہاں میئر کی رہائش گاہ کے باہر ایک شخص کو مشکوک بیگ ملا۔…