ابوظہبی   کو 2 ارب ڈالر ادائیگی،  پاکستان نے پہلے…

اسلام آباد: حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کی ادائیگی کا فیصلہ متبادل ذرائع سے فنڈز کے بندوبست کے بعد کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کو جون تک مجموعی طور پر 4.8 ارب ڈالر کی ادائیگیاں کرنا ہیں اور ان…

جنگ بندی کی تجاویز پر اپنا ردعمل مرتب کرلیا:…

تہران :ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ایران نے جنگ بندی کی تجاویز پر اپنا ردعمل مرتب کرلیا ہے، ہم نے اپنے جوابات مرتب کیے ہیں اور مقررہ وقت پر تفصیلات کا اعلان کریں گے۔ ترجمان نے کہا کہ قومی…

پاکستان کی فوری جنگ بندی کی تجویز موصول، ایران کی…

 تہران :سینئر ایرانی عہدیدار نے پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز موصول ہونے کی تصدیق کر دی۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق سینئر ایرانی عہدیدار نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ ایران کو پاکستان کی جانب سے فوری جنگ بندی کی تجویز موصول…

45 روزہ جنگ بندی بطور ابتدائی مرحلہ زیرِ غور،…

واشنگٹن: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا، ایران اور علاقائی ثالثوں کے ایک گروپ کے درمیان ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر غور جاری ہے، جس کا مقصد جاری کشیدگی کو کم کرتے ہوئے مستقل امن کی راہ ہموار کرنا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مذکورہ…

امریکہ ایران کشیدگی: پاکستان، مصر اور ترکیے کی…

واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے ثالثی کی کوششیں تاحال کسی بڑی پیش رفت تک نہیں پہنچ سکیں، تاہم سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان، مصر اور ترکیے کے وزرائے خارجہ ایک مشترکہ اعتماد سازی پیکج تیار کرانے کی کوششوں میں مصروف…

ایران-امریکہ جنگ بندی تجویز کو ’اسلام آباد اکارڈ‘…

اسلام آباد: رائٹرز کے مطابق پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے ایک جامع جنگ بندی فریم ورک شیئر کر دیا ہے، جسے غیر رسمی طور پر ’اسلام آباد اکارڈ‘ کا نام دیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ مجوزہ معاہدہ دو مراحل پر…

امریکہ کو الٹی میٹم کی زبان ترک کرکے صورتحال کی…

ماسکو: روس نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ الٹی میٹم کی پالیسی ترک کرے اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے تعمیری کردار ادا کرے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ موجودہ صورتحال کو…

یوپی سے مسلمانوں کو نکالنے کا بیان، یوگی آدتیہ…

آسام: بھارتی ریاست اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے ایک متنازع بیان نے نئی بحث چھیڑ دی ہے، جس میں انہوں نے مسلمانوں سے متعلق سخت مؤقف اختیار کیا۔ آسام میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی آسام…

اہلیہ ثمینہ پہلے مجھے ایکٹنگ کرنے سے روکتی تھیں:…

کراچی:پاکستانی سپر اسٹار ہمایوں سعید نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اہلیہ ابتدا میں انہیں ایکٹنگ کرنے سے روکتی تھیں۔ حال ہی میں ہمایوں سعید نے ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنی شوبز کیرئیر سے متعلق گفتگو کی۔اداکار نے انکشاف کیا کہ  اہلیہ…

اسلام آباد: نام نہاد افغان ترجمان کا جھوٹا…

اسلام آباد: وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد افغان ترجمان حمد اللہ فطرت کے حالیہ جھوٹے اور گمراہ کن پروپیگنڈا کو بے نقاب کر دیا ہے۔  وزارت کے مطابق پاکستان نے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کے دہشت گرد انفراسٹرکچر کو انتہائی…