آئی ایم ایف سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا، حکومت…

اسلام آباد: حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کرتے ہوئے  مالی جھٹکوں سے بچنے کے لیے نیا نظام متعارف کرا دیا۔حکومت نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ( پی پی پی) منصوبوں کے مالی خطرات جانچنے کا نیا مانیٹرنگ فریم…

آئی ایم ایف کی خامیوں کی نشاندہی، وزیراعظم نے…

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی جانب سےگورننس کی خامیوں کی نشاندہی کے بعد اہم فیصلہ سامنے آیا ہے، وزیراعظم نے اقتصادی گورننس سسٹمزکے لیےکمیٹی تشکیل دے دی ہے۔  وفاقی وزیر خزانہ 15رکنی کمیٹی کےچیئرمین مقرر کیے گئے ہیں، کمیٹی کا قیام وزیراعظم…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ بن گیا

کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں  ایک  اور  ریکارڈ بن گیا، 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک لاکھ 83 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ 100  انڈیکس نے کاروبار کا اختتام 3 ہزار 373 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 82 ہزار 408 پر کیا ہے۔کاروباری…

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ، فی…

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں آج ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کا بھاؤ 9200 روپے اضافے سے 464762 روپے ہو گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 10 گرام سونے کا بھاؤ…

والدین کے دباؤ میں آکر شادی کی، رابی پیرزادہ کا…

کراچی :سابق اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی ذاتی زندگی کے ایک نہایت اہم اور حساس پہلو سے پردہ اٹھاتے ہوئے پہلی بار اپنی شادی اور خلع سے متعلق تفصیلات بیان کر دی ہیں۔  رابی پیرزادہ نے حال ہی میں اداکار و میزبان احمد علی بٹ کو دیے گئے…

وینزویلا کی صورتحال پر نظر، پاکستانی شہریوں کی…

اسلام آباد:پاکستانی نے وینزویلا کی موجودہ صورتحال پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان وینزویلا کے عوام کی فلاح و بہبود کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ پاکستان وینزویلا…

وینزویلا کے صدر کو پکڑنے کی ویڈیو ٹی وی شو کی طرح…

فلوریڈا  :امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو پکڑنے کی ویڈیو ٹی وی شو کی طرح لائیو دیکھی۔  امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں ٹرمپ کا کہنا تھاکہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو پکڑنے کی ویڈیو فوجی جنرلز کے…

آئی پی ایل سے مستفیض کو نکالنےکا معاملہ، بنگلادیش…

ڈھاکہ :فاسٹ بولر مستفیض الرحمن  کو  ہندو  انتہاپسندوں کی دھمکیوں کے بعد انڈین  پریمئیرلیگ (آئی پی ایل)  سے نکالنے (ریلیز) کے معاملے  پر  بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ  میں بھارت میں شیڈولڈ  اپنے میچز سری لنکا منتقل کرنے پر سوچنے لگا۔…

کسٹمز انفورسمنٹ نے 25 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا…

کوئٹہ: کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ضلعی انتظامیہ قلات اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی معاونت سے کارروائی کرتے ہوئے 25 کروڑ 13 لاکھ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا۔ ضبط کیے گئے سامان میں غیر…

بھارت میں H-1B ویزا فراڈ: جعلی ڈگریوں اور رشوت کے…

نئی دہلی: بھارت میں امریکی H-1B ویزوں کے حصول کے نام پر جعلی ڈگریوں اور رشوت کے ذریعے ایک منظم فراڈ نیٹ ورک سرگرم ہے، جس نے دنیا بھر میں بھارت کی بدنامی کو جنم دیا ہے۔  بھارتی جریدے دی کمیون کی رپورٹ کے مطابق مودی حکومت کے دور میں امریکہ…