پاکستان دنیاکی بہت بڑی جنگ رکوانے میں کامیاب ہوا،…

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کی ایک بڑی جنگ رکوانے میں کامیاب رہا، جبکہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سفارتی محاذ پر ناکام ہو گئے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر…

ٹرمپ کے جنگ بندی اعلان پر اسرائیل حیران، فیصلہ غیر…

تل ابیب:اسرائیل کی حکومت، امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ جنگ بندی کے اعلان پر حیران رہ گئی۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکام اس فیصلے سے متعلق مکمل طور پر آگاہ نہیں تھے اور انہیں آخری لمحات میں صورتحال سے آگاہ کیا…

’کوئی پاگل ہی ہو گا جو اس کامیابی پر خوش نہ ہو،…

اسلام آباد: قومی اسمبلی  میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ کوئی پاگل ہی ہو گا جو اس کامیابی پر خوش نہ ہو، ہم حکومت کے ساتھ ہیں، پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی کا کہنا…

ابوظہبی میں سوشل میڈیا افواہوں کے خلاف کریک ڈاؤن،…

ابوظہبی:ابوظہبی میں سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے 375 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابوظہبی پولیس نے گمراہ کن معلومات اور جھوٹی افواہیں پھیلانے کے الزام میں مختلف…

پاکستانی ہونے پرفخر، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نےامن…

کراچی :قومی ٹیم کے فاسٹ بولر  اور  ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا  امریکا ایران جنگ بندی پر پاکستان کے کردار پر بیان سامنے آگیا۔ ایکس پر جاری بیان میں شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ  عالمی امن کے لیے پاکستان کا مثبت کردار قابل…

جنگ بندی شہید رہنما خامنہ ای کے خون کا ثمر ہے:…

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان  نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ ہونے والی حالیہ جنگ بندی ایران کے طے کردہ اصولوں کے مطابق ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ جنگ بندی ایران کے “عظیم شہید رہنما” مجتبیٰ خامنہ…

‘کبھی نہیں سوچا تھا پاکستان کیلئے یہ ٹوئٹ…

اسلام آباد/نئی دہلی: امریکا اور ایران کے درمیان دو ہفتے کی جنگ بندی پر پاکستان کی کامیاب ثالثی کو بھارت سمیت دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف  اور آرمی چیف  عاصم منیر  کی قیادت کو خطے میں امن کے قیام کے لیے اہم پیشرفت قرار…

امریکا ایران جنگ بندی پر پاکستان میں جمعہ کو یوم…

اسلام آباد: حکومت  پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان کامیاب جنگ بندی کے موقع پر آئندہ جمعہ کو یوم تشکر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف  کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں پاکستان کی کوششوں سے ہونے والی…

جنگ بندی میں پاکستان کا کردار عالمی سطح پر تسلیم،…

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں کامیابی پر وزیراعظم  شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے بیان میں مریم نواز نے جنگ بندی کے لیے  فیلڈ مارشل عاصم منیر  کی کاوشوں کو بھی سراہتے ہوئے…

قطر نے ایران جنگ بندی میں پاکستان کی ثالثی کو…

دوحہ: قطر کی وزارتِ خارجہ نے پاکستان  کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی تک پہنچنے میں پاکستان کا کردار اہم رہا۔ بیان میں کہا گیا کہ قطر وزیراعظم  شہباز شریف ، چیف آف ڈیفنس فورسز اور فیلڈ مارشل  عاصم…