سانحہ گل پلازہ: ملبے سے لاشیں نہیں، صرف ہڈیاں مل…

کراچی میں گل پلازہ سانحے کے بعد سرچ آپریشن کے دوران ملبے سے لاشوں کے بجائے صرف ہڈیاں ملنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ سینئر فائر آفیسر ظفر خان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ گل پلازہ کے تہ خانے میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی تھی، تاہم فائر…

 وزیر اعلیٰ سندھ نے کراچی کی سڑکوں کی بحالی کے لیے…

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کی سڑکوں کی بحالی کے لیے 13 ارب روپے کی گرانٹ کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں میئر کراچی نے شہر کی 409 خستہ حال سڑکوں کی مرمت کی نشاندہی کی۔ اجلاس میں وزیر…

 سکیورٹی کے لیے سب سے زیادہ فنڈز خیبرپختونخوا کو…

خیبر پختونخوا میں قائدِ حزبِ اختلاف ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال مسلسل خراب ہو رہی ہے اور اگرچہ سردیوں میں آپریشن مشکل ہوتا ہے، لیکن اس کے علاوہ کوئی راستہ بھی نہیں بچتا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

ٹرمپ کے افغان جنگ سے متعلق بیان پر برطانیہ میں…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افغانستان جنگ میں نیٹو افواج کے کردار سے متعلق بیان پر برطانیہ میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ برطانوی وزیر صحت اسٹیفن کنوک نے ٹرمپ کے دعوے کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ اور دیگر اتحادی ممالک…

 صدر مملکت آصف علی زرداری سے اردن کے لیے نامزد…

صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان کے اردن کے لیے نامزد سفیر میجر جنرل (ریٹائرڈ) خرم سرفراز خان نے ملاقات کی ہے۔  صدر مملکت نے نئی سفارتی ذمہ داریاں سنبھالنے پر نامزد سفیر کو مبارکباد دی اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ وہ اردن کے ساتھ…

 ورلڈ کرکٹ فیسٹیول: پاکستان کی بھارت کے خلاف سنسنی…

پاکستان نے شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے بھارت کو 5 رنز سے شکست دے کر ورلڈ کرکٹ فیسٹیول میں جاری ایف 2 ڈبل وکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔  میچ کے نتیجے سے بڑھ کر خوش آئند پہلو کھیل کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے…

 سعودی عرب میں ورلڈ کرکٹ فیسٹیول 2026 کا شاندار…

سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں منعقد ہونے والے ورلڈ کرکٹ فیسٹیول 2026 نے نہ صرف کرکٹ شائقین کو بھرپور تفریح فراہم کی بلکہ عالمی اسپورٹس منظرنامے میں سعودی عرب کی ابھرتی ہوئی حیثیت کو بھی نمایاں کر دیا۔  یہ عالمی فیسٹیول 20 سے 23 جنوری تک…

ڈیووس میں بلاول بھٹو کی وزیراعظم شہباز شریف اور…

ڈیووس: ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ملکی و بین الاقوامی صورتِ حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا…

صدر ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعدہ اعلان…

ڈیووس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بورڈ  آف پیس کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں غزہ بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط کی تقریب ہوئی جہاں وزیراعظم پاکستان  سمیت دیگر ممالک نے معاہدے پر دستخط کیے جس کے بعد  چارٹر مکمل طور پر…

ڈیووس میں وزیر اعظم شہبازشریف کی صدر ٹرمپ سے…

ڈیووس :سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں وزیر اعظم شہبازشریف کی امریکی صدر ڈونلڈ  ٹرمپ سے  سرگوشیاں توجہ کا مرکز بن گئیں۔جمعرات کو پاکستان سمیت مختلف ملکوں نے ڈیووس میں غزہ بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط کردیے۔  وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل…