روز ویلٹ ہوٹل کی بحالی کیلئے پاکستان اور امریکا کا…

واشنگٹن :نیویارک میں واقع روز ویلٹ ہوٹل کی بحالی کیلئے پاکستان اور امریکا نے  باضابطہ تعاون شروع کر دیا۔وزارت خزانہ کے مطابق روز ویلٹ ہوٹل منصوبے پر پاکستان اور امریکا کے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ اعلامیے کے مطابق پاکستانی وزیرخزانہ…

راولپنڈی قاسم آباد میں جرگہ کے دوران فائرنگ، 3…

راولپنڈی:قاسم آباد میں جرگے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق جرگہ گھریلو تنازع کے حل کے لیے ہورہا تھا کہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں  3 افراد جاں بحق اورایک شخص زخمی ہوگیا۔پولیس کے…

محی الدین وانی ایڈہاک صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن…

اسلام آباد: سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ محی الدین وانی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ایڈہاک صدر تعینات کر دیا گیا۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف نے محی الدین وانی کی بطور ایڈہاک صدر تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ہاکی…

احمد شہزاد کو دیکھ کر کرکٹ شروع کی، وہ میرے آئیڈل…

کولمبو: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نمیبیا کےخلاف شاندار سنچری اسکور کرنے والے پاکستانی اوپنر صاحبزادہ فرحان نے اپنے کرکٹ آئیڈل کا  نام بتا دیا۔ بدھ کو کولمبو میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےاہم میچ میں پاکستان نے صاحبزادہ…

ہاکی فیڈریشن کا صدر نہیں بن رہا، لیکن یہ بحران ختم…

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان ہاکی میں جاری بحران کے خاتمے تک مینز  ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی مدد جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ہاکی ٹیم کے ارکان سے ملاقات کی، جنہوں نے…

غزہ امن بورڈ اجلاس: پاکستان کا مؤقف فلسطین کے حق…

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان اور اسلامی ممالک کی غزہ امن بورڈ میں شمولیت اہلِ فلسطین کے مفاد میں ہے اور اس سے پاکستان کے اصولی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ اپنے اہم بیان میں…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: زمبابوے نے آسٹریلیا کے بعد سری…

کولمبو:آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں زمبابوے نے سری لنکا کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔گروپ بی کےمقابلےمیں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 178…

لندن : برطانوی بادشاہ چارلس کے بھائی شہزادہ…

لندن: برطانوی بادشاہ چارلس سوم کے چھوٹے بھائی اینڈریو ماؤنٹ بیٹن کو سرکاری عہدے میں بدانتظامی کے شبے میں گرفتار کر لیا گیا۔اینڈریو ماؤنٹ بیٹن پر الزام ہے کہ انہوں نے خفیہ سرکاری دستاویزات بدنام زمانہ امریکی مجرم جیفری ایپسٹین کو فراہم کیں۔…

واشنگٹن میں ٹرمپ کی زیر صدارت بورڈ آف پیس کا…

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت پیس بورڈ کا پہلا اجلاس  جاری ہے جس میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف بھی شریک ہیں۔ ٹرمپ انسٹیٹیوٹ آف پیس میں اجلاس شروع ہونے سے پہلے صدر ٹرمپ کے ساتھ عالمی سربراہان کا گروپ فوٹو ہوا۔اجلاس میں…

ڈینیوب پراپرٹیز کا سلیکون اؤسز دبئی میں مسجد تعمیر…

دبئی: ڈینیوب پراپرٹیز نے دبئی سلیکون اویسس میں رضوان عسکرالی سجن مسجد کی سنگ بنیاد کی باضابطہ تقریب کا انعقاد کیا، جس سے متحدہ عرب امارات میں روحانی ترقی اور کمیونٹی کی تعمیر کے لیے کمپنی کے پائیدار عزم کو مزید تقویت ملی ہے۔ یہ مسجد ڈینیوب…