براؤزنگ زمرہ

سپورٹس

Sports

سپر ایٹ مرحلہ: ویسٹ انڈیز کا زمبابوے کو 255 رنز کا…

ممبئی:سپر ایٹ مرحلے کے چوتھے میچ میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو جیت کے لیے 255 رنز کا ہدف دے دیا۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 44 ویں میچ میں زمبابوے کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: جنوبی افریقا سے عبرتناک شکست،…

کولکتہ :آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل کے لالے پڑ گئے۔ اتوار کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں جنوبی افریقا نے بھارت کو 76 رنز سے عبرت ناک شکست  دی۔جنوبی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر ایٹ: ویسٹ انڈیز کو پر اعتماد…

کولمبو:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے میں ویسٹ انڈیز کو آج پر اعتماد زمبابوے کا چیلنج درپیش ہوگا، دونوں ہی ٹیمیں اب تک ایونٹ میں ناقابل شکست ہیں۔دو مرتبہ کی عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز نے مسلسل چار فتوحات کے ساتھ عالمی کرکٹ میں بھرپور…

پی ایچ ایف کے انتظامی معاملات سے ہاکی اولمپیئنز کو…

اسلام آباد:پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتظامی معاملات سے ہاکی اولمپئنز کو الگ کردیا گیا۔ صدر، سیکرٹری اور خزانچی کے اہم عہدوں پر ٹیکنوکریٹس کی تقرری کردی گئی۔ ایڈہاک صدر کی حیثیت سے معاملات دیکھنے والے محی الدین وانی نے بریگیڈیئر ریٹائرڈ…

میکسیکو: ویمنز فٹبال میچ کے دوران گینگ کا حملہ،…

میکسیکو میں فوجی آپریشن کے دوران بدنام زمانہ کارٹیل سربراہ کی ہلاکت کے بعد ہنگاموں نے کھیلوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ویمنز کلب ٹیموں کے درمیان دوسرے ہاف کا کھیل شروع ہی ہوا تھا کہ اسٹیڈیم کے قریب کارٹیل کے شر پسندوں کی موجودگی سے…

پی ایس ایل کی نئی فرنچائز راولپنڈی نے ٹیم کے آفیشل…

لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے والی نئی فرنچائز  راولپنڈی نے اپنی ٹیم کے نام کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ ولی ٹیک نے پی ایس ایل کی سابقہ فرنچائز ملتان سلطانز کو 2 ارب 45 کروڑ روپے خرید کر ابتدائی طور پر اس کا نام تبدیل…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا…

کولمبو: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا اہم میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ کولمبو میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نےٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔تاہم مسلسل بارش کے باعث میچ تاخیر…

پاکستان ہاکی کے تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے…

لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے ایڈہاک صدر محی الدین وانی نے قومی کھیل ہاکی کے تنظیمی ڈھانچے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے اہم فیصلہ کر لیا۔ محی الدین وانی کے مطابق ہاکی کے انتظامی اور کھیل سے متعلق امور کو الگ الگ کرنے کا…

سُپر 8 مرحلہ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ…

کولمبو:پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان شیڈول ٹی ٹوئٹنی ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کا پہلا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا۔ کولمبو میں شیڈول ایونٹ کے 41 ویں میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: پاکستان کا نیوزی لینڈ…

کولمبو: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹا س جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نےٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کو ترجیح دی ہے۔نیوزی لینڈ…