Thursday, May 7, 2026, 3:25 PM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
پاکستان اور ایتھوپیا کا پائیدار ترقی کیلئے شہری…
اسلام آباد(پ ر) پاکستان اور ایتھوپیا نےا پائیدار ترقی کی جانب مشترک کارروائیوں کو بڑھانے کیلئے شہری روابط مضبوط کرنے پر زور دینے کا اعلان کیا ہے۔گزشتہ روز، اسلام آباد میں ہونے والی ایک اہم ملاقات میں ایتھوپین سفیر جمال بیکر نے وفاقی…
ایون فیلڈ ریفرنس ؛ نواز شریف کی بریت کا مختصر…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کا مختصرتحریری فیصلہ جاری کردیا۔
دو صفحات پر مشتمل فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے جاری کیا۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ دوران سماعت نیب پراسیکیوٹر نے مریم نواز…
سینئر صحافی و پروفیسر ارشد علی کو ایوارڈ آف…
لاہور(نمائندہ خصوصی)سینئر صحافی و پروفیسر ارشد علی کو گراں قدر صحافتی، تعلیمی اور ادبی خدمات پر ایوارڈ آف ایکسیلنس سے نوازا گیا۔ مذکوری ایوارڈ ایک تقریب میں پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر شاہد منیر نے پروفیسر ارشد علی دیا۔
اس…
جسٹس مظاہر نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو…
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔
جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے وکیل خواجہ حارث کے توسط سے آئینی درخواست دائر کی جس میں انہوں نے اپنے خلاف جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے…
توشہ خانہ و القادر ٹرسٹ کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت…
توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 6 دسمبر تک توسیع کردی گئی۔
القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی، کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔**
القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت…
اعظم نذیرتارڑ قائمہ کمیٹی پاور کے نئے چئیرمین…
سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو پاور کمیٹی کی چیئرمین شپ سے ہٹا دیا گیا ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کثرت رائے سے منظور کرلی گئی ہے۔
سیف اللہ ابڑو کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کثرت رائے سے منظور کرلی گئی ہے اور انہیں پاور کمیٹی کی چیئرمین شپ سے…
ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں،مرتضیٰ سولنگی
اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نےسینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ سینیٹر محترمہ ثانیہ نشتر نے بہت اہم نکات اٹھائے ہیں،پارلیمانی کی اجتماعی دانش سے یقیناً حکومت کو رہنمائی ملتی ہے،ملک میں گندم کے وافر ذخائر…
سینیٹر عرفان صدیقی نے اپنے گمشدہ بل کے سراغ کے لیے…
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے اپنے گمشدہ بل کے بارے میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے نام خط میں کہا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس میں گم ہو جانے والے بل کا سراغ لگانے میں ان کی مدد کریں۔ سینیٹر عرفان صدیقی…
مونس الٰہی کی جائیدادیں اور بینک اکاؤنٹس منجمد…
لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الٰہی کی 6 جائیدادیں اور 8 مختلف بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے مونس الٰہی کی جائیدادیں اور بینک اکاؤنٹس…
90 فیصد پاکستانی ملکی سمت سے مطمئن نہیں
اسلام آباد: آئیپسوس کی جانب سے کرائے گئے کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس سروے کے مطابق صرف 10 فیصد پاکستانی اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ملک درست سمت میں جارہا ہے اور معاشی مسائل ان کیلیے سب سے زیادہ پریشان کن ہیں۔
سروے کے نتائج ملک کے خراب حالات…
