براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان سمیت 10 ملزمان پر…

راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان پر فرد جرم عائد کردی۔راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 26 نومبر کے احتجاج پر تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت کے دوران علیمہ خان کی دائر…

گورنر خیبرپختونخوا کل شام 4 بجے نومنتخب وزیراعلیٰ…

پشاور ہائیکورٹ نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو حکم دیا ہے کہ وہ کل شام 4 بجے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے حلف لیں۔ نئے وزیرِاعلیٰ کی حلف برداری میں تاخیر سے متعلق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی آرٹیکل 255 کے تحت دائر…

نئے وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا کی حلف برداری کب ہوگی؟…

پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا کے نئے وزیرِاعلیٰ کی حلف برداری میں تاخیر سے متعلق تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی آرٹیکل 255 کے تحت دائر آئینی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ سماعت چیف جسٹس عتیق شاہ کی سربراہی میں ہوئی، جس دوران عدالت نے…

آزاد کشمیر کے وزیرِ اطلاعات پیر مظہر سعید شاہ…

مظفر آباد:آزاد کشمیر کے وزیرِ اطلاعات پیر مظہر سعید شاہ نے ناگزیر وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔پیر مظہر سعید شاہ علما و مشائخ کی نشست پر رکن اسمبلی منتخب ہوئے اور جمعیت علما اسلام آزاد کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں۔ پریس کانفرنس…

تحریکِ لبیک کے امیر سمیت 56 افراد کے خلاف…

راولپنڈی پولیس نے تحریکِ لبیک پاکستان (TLP) کے امیر سمیت مقامی قیادت اور کارکنوں کے خلاف دہشتگردی، اقدامِ قتل، ڈکیتی، عوام کو اکسانے اور مجرمانہ سازش کے الزامات پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ روات پولیس نے پابندی کے باوجود…

اسلام آباد: پاکستان ویتنام بزنس فورم کا ترجیحی…

اسلام آباد میں پاکستان ویتنام بزنس فورم کا انعقاد ہوا، جس میں وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور ویتنام کے وزیر صنعت و تجارت ایچ ای نگوین ہونگ ڈین نے شرکت کی اور خطاب کیا۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے ویتنامی وفد اور بزنس کمیونٹی کو خوش…

ہم افغانستان کے ساتھ معاملات طے کیے بغیر نہیں رہ…

پشاور: پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ ہم افغانستان کے ساتھ معاملات طے کیے بغیر نہیں رہ سکتے اور جب تک یہ بات چیت نہیں کریں گے امن نہیں ہوسکتا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا نے کہا کہ اپوزیشن کا…

وزیر خزانہ کی امریکی کمپنیوں کو تیل و گیس،…

واشنگٹن: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکا سے کامیاب ٹیرف مذاکرات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے وزیر خزانہ واشنگٹن میں موجود ہیں جہاں ان کی امریکی…

اپوزیشن کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے انتخاب…

پشاور: اپوزیشن لیڈر خیبرپختونختوا اسمبلی ڈاکٹر عباد اللہ نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا۔  اپوزیشن لیڈر خیبر پختونخوا  نے کہا کہ ہم توکل تک سمجھ رہے تھےکہ استعفیٰ منظور ہوا، اس لیے امیدواروں نےکاغذات جمع کروائے اور…

کے پی کے وزیراعلیٰ دو گھریلو خواتین کی لڑائی کی…

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کا ایک وزیر اعلیٰ ڈی نوٹیفائی ہوا نہیں تو دوسرا کیسے منتخب ہوسکتا ہے؟ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے نو منتخب وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی پر تنقید کرتے ہوئے…