براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامی سربراہی کانفرنس…

وزیر اعظم شہباز شریف دوحہ میں منعقد ہونے والی ہنگامی عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔یہ سربراہی اجلاس دوحہ پر اسرائیل کے فضائی حملوں اور فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالی کی مسلسل بگڑتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں بلایا گیا ہے…

امریکہ کے وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کی پاکستانی نائب…

پاکستان کے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو امریکہ کے وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے ٹیلیفون کیا۔ دونوں رہنماؤں نے پاک۔امریکہ تعلقات کے مثبت رخ پر اطمینان کا اظہار کیا اور حالیہ علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال…

پی ٹی آئی شہدا کے ساتھ ہے یا دہشتگردوں کے؟ خواجہ…

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے 12 جوانوں کی نمازِ جنازہ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سمیت پاکستان تحریک انصاف کا کوئی رہنما شریک نہیں ہوا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘…

سکیورٹی فورسز کا لوئر دیر میں آپریشن، 10 دہشتگرد…

سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 10 دہشتگرد ہلاک کردیے، جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 7 جوان بھی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ…

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی…

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر عوامی ریلیف کے لیے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بلوں کی وصولی سے روک دیا۔ وزیراعظم کی زیرِ صدارت متاثرہ علاقوں میں بجلی کے بِلوں کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں…

افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی ہورہی ہے، امن…

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی ہورہی ہے، ملک میں امن کے قیام کے لیے کوئی بھی ایکشن لینا پڑا تو لیں گے۔ بنوں سی ایم ایچ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہمراہ پاک فوج کے زخمی جوانوں کی عیادت کے موقع پر گفتگو…

پاک چین دوستی آنے والے وقتوں میں مزید مستحکم…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دیرینہ شراکت داری باہمی احترام اور تعاون پر استوار ہے اور دونوں ممالک آئندہ سال اپنے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ منانے جا رہے ہیں۔ یہ دوستی آنے والے وقتوں میں مزید مستحکم ہوگی۔…

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 35…

اسلام آباد :سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر مبنی کارروائیوں کے دوران 35 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ جھڑپوں میں 12 اہلکاروں نے جامِ شہادت نوش کیا۔ ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق باجوڑ میں دہشتگردوں کی…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا قصور اور ملتان کے سیلاب…

اسلام آباد: چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات نے قصور سیکٹر اور جلالپور پیروالا (ملتان) میں قائم فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ کیا اور سیلابی صورتِ حال اور جاری امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ دورے کے…

بھارت کا سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا اقدام عالمی…

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن اور مسلم امریکن لیڈرشپ الائنس (MALA) کے زیر اہتمام ایک اعلیٰ سطحی تقریب میں مقررین نے کہا کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے (Indus Waters Treaty) کو یکطرفہ طور پر معطل کرنے کا اعلان عالمی وعدوں کی ساکھ…