براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

رواں سال کے پہلے 6 ماہ صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف…

اسلام آ باد :کابینہ ڈویژن نے  یکم جنوری 2025 سے لے کر 30 جون 2025  تک کا توشہ خانہ ریکارڈ جاری کردیا۔ کابینہ ڈویژن کے مطابق تحائف وصول کرنے والوں میں صدر ، وزیراعظم، وزیر اعلیٰ پنجاب، نائب وزیراعظم، وزیر داخلہ، تینوں سروسز چیفس و دیگر…

آئی سی سی نےمیچ ریفری کو ہٹانےکی پاکستان کی…

بھارتی کرکٹ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاک بھارت میچ کے ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانےکی پاکستان کی درخواست مسترد کردی۔ بھارتی ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی نے گزشتہ رات پاکستان کرکٹ بورڈ کو اس متعلق…

وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے 25…

بطور میزبان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے23  ستمبرکواقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سیشن میں شرکت کے لیے آئے ہوئے سربراہانِ مملکت سمیت اعلٰی عہدیداران کے اعزاز میں عشائیہ دیا جائے گا۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر کے…

بطور ایٹمی طاقت پاکستان مسلم امہ کے ساتھ کھڑا ہے،…

وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عرب ممالک پہلے ہی مشترکہ سکیورٹی فورس پر بات کرچکے ہیں، ایٹمی طاقت اور امت مسلمہ کا رکن ہونے کے ناطے اس ضمن میں پاکستان اپنی ذمہ داری پوری کرے گا۔ الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے…

وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود…

دوحہ: وزیراعظم پاکستان  شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیاں سے دوحہ میں منعقدہ ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، چیف آف آرمی اسٹاف…

اسرائیل نے قطر پر حملے کی مجھے پیشگی اطلاع نہیں…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو نے انہیں قطر میں گزشتہ ہفتے ہونے والے اسرائیلی حملے کے بارے میں پہلے سے آگاہ نہیں کیا۔ ٹرمپ کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ نیتن…

خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ، پیرسوہاوا میں…

خیبرپختونخوا حکومت نے اسلام آباد کی سرحد کے قریب واقع سیاحتی مقام پیرسوہاوا میں ’’کے پی ہاؤس‘‘ تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس منصوبے پر تقریباً 50 کروڑ روپے لاگت آنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ عمارت سرکاری رہائش اور انتظامی…

پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں فتنۃ…

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں فتنۃ الخوارج کے 31 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 13 اور 14 ستمبر کو خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں بھارت نواز دہشت گرد…

اسلامی سربراہی اجلاس، اسرائیل کیخلاف واضح روڈمیپ…

دوحہ :نائب  وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے دنیا کے 2 ارب لوگوں کی نظریں قطر میں ہونے والے عرب اسلامی سربراہی اجلاس پر ہیں، اسرائیل کیخلاف واضح روڈ میپ نہ دیا تو یہ افسوسناک ہوگا۔ اسرائیل کی جانب سے 9 ستمبر کو قطر پر کیے گئے…

نواز شریف کی ایک مرتبہ پھر لاہور سے لندن روانگی

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے لاہور سے لندن روانہ ہو گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم آج جاتی امرا رائیونڈ سےعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے، جہاں سے وہ قطر ایئرویز کی…