Wednesday, May 6, 2026, 7:01 PM
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest news
وزیراعظم شہباز شریف قطر کا ایک روزہ دورہ مکمل کر…
دوحہ :وزیرِ اعظم کی دوحہ میں قطری امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات ہوئی، جس میں وزیرِ اعظم نے دوحہ پر بلاجواز اسرائیلی جارحیت اور بین الاقوامی قوانین کے صریح منافی حملے کے تناظر میں قطری امیر اور قطری عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا.…
قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد خطے میں ہلچل،وزیر اعظم…
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے ، ائیرپورٹ پر قطر کے نائب وزیراعظم و وزیر مملکت برائے دفاع شیخ سعود بن عبد الرحمن بن حسن الثانی نے وزیراعظم کا استقبال کیا
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد…
پشین میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ یعنی محکمہ انسدادِ دہشت گردی نے بلوچستان کے ضلع پشین میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں نے اہلکاروں پر فائرنگ کی جس پر…
پنجاب میں متاثرین سیلاب کے لیے بڑا ریلیف پیکیج…
پنجاب حکومت نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے بڑے ریلیف پیکیج کو حتمی شکل دے دی ہے۔لاہور میں بے گھر ہونے والے ہر فرد کو فی کس 10 لاکھ روپے مالی امداد فراہم کی جائے گی تاکہ وہ اپنی بنیادی ضروریات پوری کرسکیں۔
ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب…
بلوچ یکجہتی کونسل کی قیادت پھر 15 روزہ ریمانڈ پر…
بلوچ یکجہتی کونسل (بی وائی سی) کی گرفتار قیادت کو بدھ کے روز انسدادِ دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے پولیس کی استدعا پر بی وائی سی رہنماؤں کو مزید 15 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
عدالت میں پیش ہونے والوں میں ڈاکٹر ماہ رنگ…
وزیراعظم کا بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح…
آج باباۓ قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 77 ویں برسی پر ان کی بے مثال سیاسی قیادت اور بے لوث قومی رہنمائی پر پورا ملک انکو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
قائد اعظم محمد علی جناح دنیا کی تاریخ کے وہ عظیم راہنما ہیں جنہوں نے انتہائی نامسائد حالات…
سیلاب سے بے پناہ جانی اور اقتصادی نقصان ہوا،…
وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کے میجر عدنان اسلم کو خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے گزشتہ روز ایف سی لائن بنوں میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کی تھی۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نماز جنازہ میں ان کے والد،…
چین کی قطر پر اسرائیلی حملے کی مذمت، امریکا پر غیر…
چین نے قطر کے دارالحکومت دوحہ پر اسرائیل کے فضائی حملے کی سخت مذمت کی ہے۔چینی وزارتِ خارجہ نے اس حملے کو مشرق وسطیٰ کے مسائل پر ’بعض بیرونی طاقتوں کے غیر متوازن مؤقف‘ سے جوڑا، جس کا اشارہ بظاہر امریکا کی جانب تھا۔
اسرائیل نے منگل کو دوحہ…
پاکستان اور قازقستان کے مابین وفود کی سطح کے…
اسلام آباد: پاکستان اور قازقستان کے درمیان وفود کی سطح کے مذاکرات ڈپٹی وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور قازق ہم منصب مراد نرتلیو کی مشترکہ صدارت میں ہوئے۔ قازق وزیرِ خارجہ کے ہمراہ وزیرِ ٹرانسپورٹ، وزیرِ تجارت، نائب وزرائے…
ایرانی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ، 6 افغان جاں بحق،…
ایران افغانستان سرحد پر افغان تارکین وطن پر ایرانی سکیورٹی فورسز کی طرف سے سیدھی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں کم از کم 6 افغان جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے۔
ہیومن رائٹس آرگنائزیشن حال وش کی رپورٹ کے مطابق ایرانی سکیورٹی فورسز کی…
