Wednesday, May 6, 2026, 10:50 AM
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest news
بیرونی مالیاتی یقین دہانی میں ناکامی، کرپشن رپورٹ…
اسلام آباد: بیرونی مالیاتی یقین دہانی حاصل کرنے میں ناکامی اور گورننس اور کرپشن ڈائیگناسٹک اسسمنٹ رپورٹ کے اجراء میں تاخیر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کی راہ میں بڑی رکاوٹ ثابت ہوئے۔
معاہدہ اقتصادی و مالیاتی…
سندھ اور پنجاب کشیدگی، صدر آصف زرداری نے وزیر…
اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ذرائع کے مطابق گفتگو میں سندھ اور پنجاب حکومتوں کے درمیان حالیہ کشیدگی کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
صدر آصف زرداری نے وزیر داخلہ کو فوری طور پر…
حکومت اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان…
مظفرآباد میں حکومت پاکستان کی اعلیٰ سطحی کمیٹی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، فریقین کے مابین معاہدہ طے پاگیا ہے، اعلامیہ کچھ دیر میں جاری کیا جائے گا، قبل ازیں وفاقی وزرا اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا پہلا…
پاکستان کا فتح-4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ، 750…
راولپنڈی:پاک فوج نے ملک میں تیار کردہ نئے فتح-4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا ہے۔ میزائل 750 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فتح-4 جدید ایویونکس اور نیویگیشنل ٹیکنالوجی سے لیس…
کوئٹہ دھماکا: سکیورٹی فورسز نے 4 دہشتگردوں کو ہلاک…
کوئٹہ :وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ کے بعد سکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔
کوئٹہ میں دھماکا ماڈل ٹاؤن میں ایف سی ہیڈ کوارٹرز…
کوئٹہ کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں دھماکا، 9 افراد جاں…
کوئٹہ کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں فرنٹیئر کور یعنی ایف سی ہیڈ کوارٹرز کے قریب ایک زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا ہے جہاں…
سپریم کورٹ: جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے…
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا وہ فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے جس کے تحت جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روک دیا گیا تھا۔
عدالتِ عظمیٰ نے جسٹس جہانگیری کی اپیل منظور کرتے ہوئے واضح کیا کہ کسی جج کو عبوری حکم کے ذریعے…
’ججز کٹہرے میں ملزم جیسا محسوس کرتے ہیں‘، جسٹس…
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا وہ فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے جس کے تحت جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روک دیا گیا تھا۔
عدالتِ عظمیٰ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس جہانگیری کی اپیل منظور کرتے ہوئے واضح کیا کہ کسی جج…
غزہ میں امن معاہدے کے قریب، وزیراعظم پاکستان اور…
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے آج ایک تاریخی دن ہے، وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے غزہ میں میرے امن منصوبے کی مکمل حمایت کی۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس…
نیتن یاہو نے دوحہ حملے پر قطری وزیراعظم سے معافی…
اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے دوحہ حملے پر قطری وزیراعظم سے معافی مانگ لی۔
غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو جو اس وقت امریکا میں موجود ہیں، نے وائٹ ہاؤس سے قطری وزیراعظم کو ٹیلیفون کیا۔اسرائیلی وزیراعظم نے…
