Wednesday, May 6, 2026, 11:42 AM
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest news
وزیراعظم شہباز شریف کا غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے صدر…
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں غزہ جنگ ختم کرنے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کا خیرمقدم کرتا ہوں۔
سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ میں صدر ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کا خیرمقدم کرتا…
ہر چیز کا علاج بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نہیں،…
فیصل آباد:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد میں الیکٹرک بس پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں جس طرح میرا استقبال کیا گیا اس پر سب کا شکر گزار ہوں۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ جب ہم بجلی کے بلوں سے پنجاب کے…
نوجوانوں کو روزگار کیلئے نیا قدم، نیشنل یوتھ…
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کی منظوری دے دی۔
وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے نیا قدم اٹھایا اور وزیراعظم کی ہدایت پر نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی…
پاکستان ٹیم نے ایشیاکپ کے فائنل کی پوری فیس 7 مئی…
پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف ایشیا کپ کے فائنل کی پوری فیس رواں برس 7 مئی میں بھارت کی جانب سے کیے جانے والے حملے میں شہید ہونے والے شہریوں کے نام کردی۔
گزشتہ روز دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے…
جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا اسلام آباد…
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا حکم نامہ معطل کردیا۔
سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روکنے کے خلاف دائر اپیل پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ…
سعودیہ کے بعد کئی ممالک پاکستان کے ساتھ دفاعی…
لندن: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کئی دیگر ممالک پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں۔
لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا پاکستان نے معرکہ حق میں اپنے آپ کو دفاعی طور پر ثابت…
آئی ایم ایف نے پاکستان سے توانائی شعبے میں نقصانات…
اسلام آباد:پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہیں اور آئی ایم ایف نے توانائی کے شعبے میں گردشی قرض کا اِن فلو جلد ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
آئی ایم ایف نے پاکستان سے توانائی کے شعبے…
ایشیاکپ : تاریخ میں پہلی بار بھارت اور پاکستان آج…
دبئی: ایشیاکپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت اور پاکستان آج فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے۔یو اے ای میں ہونے والے ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں دونوں ٹیموں کا سامنا 2 بار ہوا ہے اور دونوں بار ہی بھارت فاتح رہا۔
ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں مجموعی طور…
خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کو ادائیگی کیلئے…
پشاور:خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کو ادائیگی کیلئے کرپٹوکرنسی کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔چمکنی دھماکے سے متعلق محکمہ انسداد دہشت گردی کی رپورٹ کے مطابق مذہبی شخصیت پر حملے میں ملزمان کو کرپٹوکرنسی میں ادائیگی کی گئی، دہشتگردی میں ملوث داعش…
فیلڈ مارشل صاحب آپ 25 کروڑ عوام کے سپہ سالار، پوری…
پشاور : پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے دوران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فیلڈ مارشل صاحب آپ 25 کروڑ عوام کے سپہ سالار ہیں، بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر پوری قوم فوج کے ساتھ کھڑی ہے. بھارت کے ساتھ جنگ کے…
