براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

تاثر ہے کہ ٹی ٹی پی تحریک انصاف کا عسکری ونگ بن…

لاہور : وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی حکومت کا سربراہ جیل میں بیٹھ کر دہشتگردوں کو آج بھی سپورٹ کرتا ہے اور تاثر ہے کہ ٹی ٹی پی پی ٹی آئی کا عسکری ونگ بن چکی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ کچھ…

مذہبی جماعت کے احتجاج کا معاملہ، پنڈی اسلام آباد…

اسلام آباد:مذہبی جماعت کی جانب سے احتجاجی کال کے باعث جڑواں شہروں دوسرے روز بھی بند معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں راستوں کی بندش کے باعث تجارتی سرگرمیاں بھی معطل ہیں۔راولپنڈی ایکسپریس وے، فیض آباد اور آئی…

غزہ مارچ: لاہور میں مذہبی جماعت کے کارکنوں اور…

لاہور میں ایک مذہبی جماعت کی طرف سے نکالے جانے والے غزہ مارچ کے شرکا اور پولیس کے درمیان جھگڑے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ مذہبی جماعت نے گزشتہ روز لاہور سے اسلام آباد کی طرف غزہ مارچ کا اعلان کیا تھا، لاہور میں  احتجاجی مارچ کے شرکاء اور…

وزیراعلیٰ کے پی کا استعفیٰ تاحال منظور نہ ہوا،…

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے استعفے کا معاملہ 48 گھنٹوں سے زائد گزرنے کے باوجود حل نہ ہو سکا اور یہ ایک نیا سیاسی معمہ بن گیا ہے۔وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ وہ اپنا استعفیٰ گورنر کو بھجوا چکے ہیں، لہٰذا…

پختونخوا میں جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے سیاسی اور…

پشاور: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ اب سٹیٹس کو نہیں چلے ،ہم دہشت گردی کے ناسور سے نبرد آزما ہیں لیکن ہم سب کو ملکر دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینکنا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے…

دنیا امن کے ساتھ ،غزہ جنگ بندی معاہدہ نافذ العمل…

اسرائیلی فوج نے غزہ جنگ بندی معاہدہ نافذ العمل ہونے کا اعلان کردیا۔ اسرائیل کی جانب سے  غزہ جنگ بندی معاہدہ نافذ العمل ہونے کا اعلان کردیا گیا اور اسرائیلی فوج کی جانب سے اعلان کیا گیا ہےکہ حماس کے 11قیدی رہا کیےجائیں گے۔ عرب میڈیا کا کہنا…

ٹرمپ کا خواب پورا نہ ہوا، امن کا نوبیل انعام…

اوسلو: امن کا نوبیل انعام 2025 ماریہ کورینا مچاڈو کو  دے دیا گیا۔ سوئیڈن کی  رائل سوئیڈش اکیڈمی آف سائنس کے سربراہ جورجین واٹن فریڈنس نے نوبیل امن انعام 2025 اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی جمہوریت نواز رہنما ماریہ…

مذہبی جماعت کا احتجاج، اسلام آباد پنڈی کے داخلی…

اسلام آباد اور راولپنڈی میں مذہبی تنظیم کے احتجاج کے  پیش نظر سکیورٹی انتظامات مزید سخت اور موبائل فون انٹرنیٹ بند کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے۔ مذہبی جماعت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کر رکھا ہے جس کے باعث…

اورکزئی میں پاک فوج کا کامیاب آپریشن، 30 بھارتی…

راولپنڈی: پاک فوج نے اورکزئی ضلع میں 7 اکتوبر کے دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے جوانوں کے خون کا بدلہ لے لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے مستند انٹیلی جنس اطلاعات پر جمال مایا کے علاقے میں کارروائی کی، جس کے دوران شدید فائرنگ…

’جیولری سیٹ رولز کے مطابق اپنے پاس رکھا‘، توشہ…

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کیس ٹو میں 342 کا بیان جمع کرادیا۔عدالت نے 29،29 سوالات پر مشتمل دفعہ 342 کا سوالنامہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو دیا تھا۔ عمران خان کی جانب سے جمع کرائے…