براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

غزہ میں تعینات کی جانیوالی بین الاقوامی فورس میں…

اسرائیلی اخبار کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ غزہ میں تعینات کی جانے والی بین الاقوامی فورس میں پاکستان کی فوجی دستے بھی شامل ہوسکتے ہیں۔ اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق اسرائیلی دفاعی حکام نے قانون سازوں کو بتایا ہے کہ غزہ میں 2…

افغان طالبان خوارج کی سرپرستی ختم کریں، استنبول…

ترکیےکے  شہر  استنبول  میں  پاکستان  اور  افغان  طالبان کے درمیان  مذاکرات  کا  تیسرا  دور  جاری ہے۔مذاکرات میں پاکستان اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہےکہ  افغان طالبان خوارج کی سرپرستی ختم کریں۔پاکستان کا مؤقف ہےکہ افغان  سرزمین کو  پاکستان کے…

پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کا…

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے ذریعے آزاد کشمیر میں اپنی حکومت بنانے کا اعلان کردیا۔ ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیر صدارت ہونے والے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصری صدر سے ملاقات، دیرینہ…

راولپنڈی:چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی ہے، جس میں دیرینہ دوستی کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کی…

شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز نے خود کش حملے کے…

راولپنڈی:سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خود کش حملے کے لیے تیار کی جانے والی گاڑی کو تباہ کرتے ہوئے 3 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے سکیورٹی فورسز نے…

مذاکرات ناکام ہوئے تو افغانستان کے ساتھ ہماری…

سیالکوٹ :وزیرِ دفاع پاکستان خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر افغانستان کے ساتھ جاری مذاکرات سے مسائل حل نہ ہوئے تو پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھلی جنگ کا راستہ رہ جائے گا۔ سیالکوٹ میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے سخت لہجے…

پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا…

استنبول :پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات میں کشیدگی کم کرنے اور سکیورٹی تعاون کے فروغ کے لیے مذاکرات کا دوسرا دور ترکیہ کے شہر استنبول میں جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ مذاکرات ایک مقامی ہوٹل میں ہورہے ہیں جن کی میزبانی ترکیہ کے اعلیٰ…

پاک فوج پوری قوم کے تعاون سے ہر خطرے کا ڈٹ کر…

راولپنڈی:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ دشمن کی کسی بھی جارحیت کے مقابلے میں پاک فوج اور عوام متحد ہو کر ایک مضبوط دیوار کی مانند ثابت ہوں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے مردان کی مختلف جامعات اور مدارس کے…

پاکستان کے خلاف افغان طالبان رجیم اور بھارتی نیٹ…

اسلام آباد: پاکستان کی وزارتِ اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان رجیم اور بھارت سے منسلک سوشل میڈیا نیٹ ورکس کے پاکستان مخالف جھوٹے اور منظم پروپیگنڈا کو بے نقاب کر دیا ہے۔ وزارتِ اطلاعات کے مطابق بھارت اور افغان طالبان سے جڑے متعدد سوشل…

ٹانک میں سکیورٹی فورسز کا خوارج کے خلاف انٹیلی جنس…

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ٹانک ضلع میں خفیہ اطلاع پر بھارتی پراکسی تنظیم "فتنۂ خوارج" سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…