براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

آزاد کشمیر: ن لیگ کا ایوان صدر پاکستان میں ان ہاؤس…

اسلام آباد: پارلیمانی لیڈر  مسلم لیگ ن آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدرنے ایوان صدرکے سیاسی استعمال پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا آزادکشمیر میں حکومت کی تبدیلی کے لیے ایوان صدرکا…

وزیراعظم شہباز شریف کی ورلڈ اکنامک فورم کے صدر سے…

ریاض:وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی ریاض میں منعقدہ فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو کانفرنس کے موقع پر ورلڈ اکنامک فورم کے صدر اور چیف ایگزیکٹیو بورگا بغینڈے سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم ہاؤس کے اعلامیہ کے مطابق یہ ملاقات عالمی اقتصادی فورم کی…

استنبول میں پاک افغان مذاکرات تعطل کا شکار ،…

استنبول: پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان جاری مذاکرات طالبان کے مؤقف میں بار بار تبدیلی کے باعث تعطل کا شکار ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بات چیت کے تین روز گزرنے کے باوجود فریقین کسی حتمی نتیجے تک نہیں پہنچ سکے۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹی ایل پی کی دھمکیوں…

لاہور:تحریک لبیک پاکستان کے خلاف صوبائی حکومت کی حالیہ کارروائی، آپریشن، کریک ڈاؤن اور اسے کالعدم تنظیم قرار دینے کے اعلان کے بعد پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز اور ان کی کابینہ کے کئی ارکان کو سنگین نوعیت کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ پنجاب…

20 ہزار پاکستانی فوجی غزہ بھیجنے کا دعویٰ بے بنیاد…

اسلام آباد: بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان کے 20 ہزار فوجی اہلکار غزہ بھیجنے کے دعوے کو گمراہ کن اور جھوٹا قرار دے دیا گیا ہے۔ مستند ذرائع نے واضح کیا ہے کہ بھارتی جریدے کی رپورٹ من گھڑت، بے بنیاد اور پاکستان کے مؤقف کو مسخ کرنے کی ایک…

پاکستان اور سعودی عرب کا اقتصادی تعاون کا نیا فریم…

ریاض: پاکستان اور سعودی عرب نے اقتصادی تعاون کے ایک جامع فریم ورک کے آغاز کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانا اور مختلف شعبوں میں شراکت داری کو فروغ دینا ہے۔ یہ اعلان وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد و…

آزاد کشمیر میں حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا…

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت نے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں پاکستان پیپلز پارٹی کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم پاکستان کی جانب سے آزاد…

وزیرِ اعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے، عالمی…

ریاض :سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹیو کی نویں کانفرنس میں شرکت کے لیے وفد کے ہمراہ ریاض پہنچ گئے۔ کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر ریاض کے نائب گورنر شہزاہ…

آرمی چیف کی ملاقات، اردن کے شاہ عبداللہ کا دو طرفہ…

راولپنڈی:اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے پاکستان سے دو طرفہ دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اردن کا سرکاری دورہ کیا۔ آئی ایس پی…

سٹیٹ بینک کا مسلسل چوتھی بار شرح سود 11 فیصد پر…

کراچی:سٹیٹ بینک نے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔مرکزی بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس میں شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ چوتھا مسلسل اجلاس تھا جس میں مرکزی بینک نے شرح سود کو 11 فیصد پر…