Wednesday, May 6, 2026, 4:36 AM
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest news
طالبان سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کا…
کابل :افغانستان میں برسراقتدار طالبان رجیم کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے وزارتِ توانائی کو دریائے کنڑ پر جلد از جلد ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
افغان میڈیا کے مطابق ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے حکم دیا ہے کہ ڈیم…
پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے دوسرے مرحلے میں…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دوطرفہ اور علاقائی روابط کے فروغ سے معاشی و تجارتی شعبے میں انقلاب برپا ہوگا، تجارت، معیشت اور توانائی میں تعاون ایک نئے دور کا آغاز کرے گا۔ پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے اور…
ہنگو میں دو دھماکے،:چیک پوسٹ تباہ ،ایس پی آ…
ہنگو: خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایس پی آپریشنز اسد زبیر سمیت تین پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے بعد صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت گردوں کو ملک…
علیمہ خان کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ ضبط اور بینک…
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف عدم پیشی پر سخت کارروائی کرتے ہوئے اُن کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے نادرا، امیگریشن اور متعلقہ بینک حکام کو…
وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ :متفقہ طور پر تحریک لبیک…
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت کالعدم قرار دینے کی منظوری دے دی ہے۔
ذرائع کے مطابق، پنجاب حکومت کی سفارش پر وزارتِ داخلہ نے سمری وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کی۔…
وزیراعظم شہباز شریف کا صنعتوں اور کسانوں کے لیے…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں اور کسانوں کے لیے بڑے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم سے صنعتی و زرعی شعبے کے ماہرین اور کاروباری برادری کے وفد نے ملاقات کی جس میں ملکی معیشت کی بحالی اور پیداوار بڑھانے کے اقدامات پر غور کیا…
رضوی برادران کی گرفتاری انسانی جانوں کے تحفظ پر…
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ رضوی برادران کی گرفتاری انسانی جانوں کے تحفظ پر کرنی ہے اور دونوں بھائیوں کی گرفتاری جلد کرلیں گے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مذہبی جماعت کے احتجاج کے دوران…
مستونگ میں 9 مزدور اغوا، ڈی ایس پی نوشکی کی لاش…
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد نے 9 مزدوروں کو اغوا کر لیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق واقعہ دشت کے علاقے سیاہ پُشت میں پیش آیا جہاں مزدور چوکیوں کی تعمیر کے کام میں مصروف تھے۔
ذرائع کے مطابق مسلح افراد اچانک وہاں پہنچے…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی عمران خان سے…
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) **عمران خان** سے جیل ملاقاتوں کے حوالے سے جاری عدالتی فیصلے پر فوری عملدرآمد یقینی بنائے۔
یہ حکم چیف جسٹس سرفراز ڈوگر، جسٹس…
بلوچستان میں ڈھائی ڈھائی سال کی حکومت کے معاہدے کی…
کوئٹہ: بلوچستان میں حکومت سازی کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان مبینہ طور پر ڈھائی ڈھائی سال کی مدت کے معاہدے کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔ تاہم دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے بیانات میں واضح تضاد سامنے آیا…
