Friday, July 3, 2026, 11:13 AM
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest news
آڈیو لیک کیس میں علی امین گنڈاپور پر فردِ جرم عائد
اسلام آباد :ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی۔ علی امین گنڈاپور ضلعی کچہری میں پیش ہوئے اور سرنڈر کیا۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے…
سپریم کورٹ کے فیصلے کے جواب میں ٹرمپ نے تمام ممالک…
واشنگٹن :امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے ٹیرف کے فیصلے کو کالعدم قرار دیے جانے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام ممالک پر 10 فیصد ٹیرف عائد کردیا۔
امریکی سپریم کورٹ نے گزشتہ روز ڈونلڈ ٹرمپ کے وسیع عالمی ٹیرف پلان کو غیر قانونی قرار دیا…
امریکی بحری بیڑے کی آمد؛ ایران میں لڑاکا طیارہ…
تہران : ایران کے مغربی صوبے ہمدان میں ایک لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا اور اس میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس نیوز کے مطابق لڑاکا طیارے نے دو پائلٹس کے ہمراہ پرواز بھری تھی۔
یہ طیارہ 31 ویں ٹیکٹیکل فائٹر…
وزیراعظم سے امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات، انسداد…
واشنگٹن : وزیراعظم شہباز شریف سے بورڈ آف پیس لیڈرز کے اجلاس کے موقع پر امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ملاقات کی۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹراسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ…
18ویں آئینی ترمیم رول بیک ہونی چاہییے، وزیر صحت…
اسلام آباد:وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ کراچی شہر کھنڈر بن چکا ہے، ہم اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ اگر یہ 18ویں آئینی ترمیم اپنی اصل شکل میں نافذ نہیں کی جاسکتی تو اسے رول بیک ہونا چاہییے۔
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ…
باجوڑخودکش حملہ: دہشتگرد افغان شہری نکلا، ناقابل…
اسلام آباد:سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کے تانے بانے سرحد پار افغانستان سے ملنے کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 16 فروری کو باجوڑ کی ملنگی پوسٹ پر ہونے والے خودکش حملے میں ملوث حملہ آور افغان شہری…
ایران نے 10 دن میں معاہدہ نہ کیا تو نتائج برے ہوں…
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ 10 دن میں ایران کے بارے میں پتہ چل جائے گا ، ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، معاہدہ نہ کیا تو نتائج برے ہوں گے ۔
غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس…
لکی مروت: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 خوارج…
پشاور:خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 خوارج دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق 18 اور 19 فروری کی درمیانی شب سکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں آپریشن کیا۔
آئی ایس پی…
لندن : برطانوی بادشاہ چارلس کے بھائی شہزادہ…
لندن: برطانوی بادشاہ چارلس سوم کے چھوٹے بھائی اینڈریو ماؤنٹ بیٹن کو سرکاری عہدے میں بدانتظامی کے شبے میں گرفتار کر لیا گیا۔اینڈریو ماؤنٹ بیٹن پر الزام ہے کہ انہوں نے خفیہ سرکاری دستاویزات بدنام زمانہ امریکی مجرم جیفری ایپسٹین کو فراہم کیں۔…
امریکہ رواں ہفتے کے آخر تک ایران پر حملہ کرسکتا…
واشنگٹن :امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ امریکی فوج اس ہفتے کے آخر تک ایران پر حملہ کرسکتی ہے تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بارے میں ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں کیا۔
امریکی میڈیا نے حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس کارروائی پر غور و فکر میں کافی…
