Friday, July 3, 2026, 5:29 AM
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest news
سنگین جرائم میں ملوث افرادکو یورپ سے واپس لا…
اسلام آباد:غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام سے متعلق چار ملکی کانفرنس میں سنگین جرائم میں ملوث مجرموں کو یورپ سے پاکستان واپس لا کر ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی اٹلی، اسپین اور…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ای ٹیکسی اسکیم کا…
لاہور میں ای ٹیکسی سکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کی ہر تحصیل میں گرین بس سروس شروع کرنے اور پنجاب میں ٹریک لیس ٹرین منصوبے کے جلد اجراء کا اعلان کیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب پہلا صوبہ ہے…
آنے والی صدیوں سے متعلق بابا وانگا کی چونکا دینے…
لندن :بلغاریہ کی نابینا نجومی بابا وانگا اپنی وفات (1996) کے بعد بھی عالمی میڈیا اور سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بنی رہتی ہیں۔ ان کے ماننے والوں کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے قدرتی آفات، عالمی سیاسی تبدیلیوں اور حتیٰ کہ انسانیت کے انجام تک کی…
دو دہائیوں پر محیط دہشت گردی، فتنہ الخوار ج کا…
اسلام آباد :گزشتہ 2 دہائیوں میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے متعدد بار مساجد، امام بارگاہوں اور عبادت گاہوں کو نشانہ بنایا
فتنہ الخوارج مذہب کا لبادہ اوڑھ کر اپنے گمراہ کن عزائم حاصل کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں۔ فتنہ الخوارج کے دہشت…
پی ٹی آئی میں ہزاروں اختلاف مگر عمران کے اندر رہنے…
اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی گروپوں میں ہزار اختلافات ہیں لیکن خان اندر ہی رہے، اس پر پر سب متفق ہیں۔
سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ پختونخوا کی حکومت عمران خان کے لیے…
بھارت مسلمانوں کیخلاف اسرائیلی ماڈل اپنا رہا ہے،…
دوحہ: عالمی خبر رساں ادارے الجزیرہ نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کی موجودہ حکومت اسرائیل کے سکیورٹی اور انتظامی ماڈل سے متاثر پالیسیوں پر عمل پیرا ہے، جن کے اثرات خصوصاً مسلمانوں اور مقبوضہ کشمیر پر مرتب ہو رہے ہیں۔
رپورٹ میں…
کراچی سمیت ملک بھر کیلیے بجلی مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد:شہر قائد سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے، اس حوالے سے نیپرا میں سماعت مکمل کرلی گئی۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں کراچی سمیت ملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 78 پیسے فی یونٹ…
یو اے ای سے قرض رول اوور کے سلسلے میں کوئی مسئلہ…
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ حکومت کے متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر کے قرض کی مدت میں توسیع (رول اوور) کے معاملے پر رابطے جاری ہیں، اس سلسلے میں کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے…
تیسرا ششماہی اقتصادی جائزہ: آئی ایم ایف کے اسٹیٹ…
کراچی:پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان تیسرے ششماہی اقتصادی جائزہ مذاکرات دوسرے روز بھی جاری ہیں، آئی ایم ایف ٹیم دوسرے روز بھی کراچی میں اسٹیٹ بینک حکام سے تکنیکی سطح کے مذاکرات کر رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق وفد کے ساتھ رواں مالی سال کی…
وزیراعظم شہباز شریف 3 تا 5 مارچ روس کا سرکاری دورہ…
اسلام آباد: شہباز شریف مارچ میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے، جو 3 سے 5 مارچ 2026 تک شیڈول ہے۔ دورے کے دوران ماسکو میں ’’روس پاکستان میڈیا فورم ، ماسکو اسلام آباد‘‘ کے عنوان سے ایک اہم تقریب کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔
فورم میں دونوں ممالک کے…
