براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

international

مقبوضہ کشمیر کے علاقے لداخ میں احتجاجی مظاہروں کے…

بھارت کے زیر قبضہ لداخ میں گزشتہ روز کے احتجاجی مظاہروں کے بعد کرفیو  نافذ کردیا گیا۔ احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپوں کے دوران 4 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے لداخ کو ریاستی حیثیت دینےکے مطالبے پر ہونے والا…

میئر لندن کی امریکی صدر پر جوابی گولہ باری، نسل…

لندن کے میئر سر صادق خان نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست، جنس پرست، خواتین اور مسلمان مخالف قرار دیتے ہوئے کہا یوں محسوس ہوتا ہے کہ میں ٹرمپ کے دماغ میں بغیر کرائے کے موجود ہوں۔ امریکی صدر نے گزشتہ روز سر صادق خان کو ایک مرتبہ پھر…

اسرائیل کے شہر ایلات پر حوثیوں کے ڈرون حملے میں 20…

تل ابیب:اسرائیل کے ساحلی شہر ایلات (مقبوضہ ام الرشراش) میں حوثیوں کے ڈورن حملے میں 20 اسرائیلی زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق  زخمیوں میں دو افراد، ایک 60 سالہ اور دوسرا 26 سالہ، تشویشناک حالت میں ہیں،…

پاک سعودیہ معاہدہ مسلم ممالک کے تعاون سے علاقائی…

نیویارک:ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ مسلم ممالک کے تعاون سے علاقائی سکیورٹی کے جامع نظام کی شروعات ہے۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اقوام…

‘پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے کو قدر کی…

اسلام آباد :پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ پی خوریف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پاکستان اوربھارت کادوطرفہ معاملہ اور اس کو شملہ معاہدے اور1999ءکے اعلان لاہور کے مطابق حل ہوناچاہیے‘پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے…

انڈونیشیا کی غزہ میں قیام امن کیلئے 20 ہزار سے…

نیویارک :انڈونیشیا نے غزہ میں قیام امن کے لیے20 ہزار سے زائد امن فوج بھیجنےکا اعلان کردیا۔  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انڈونیشیا کے صدر  پرابوو سوبیانتونے کہا کہ انڈونیشیا اقوام متحدہ کے امن دستوں میں سب سے زیادہ تعاون…

ٹرمپ اقوام متحدہ اجلاس میں بھی پاک بھارت جنگ بندی…

نیویارک:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں بھی عالمی رہنماؤں کے سامنے پاک بھارت جنگ بندی کا ذکر چھیڑ دیا۔ جنرل اسمبلی سے خطاب میں امریکی صدر کا کہنا تھاکہ امریکا کو عالمی منظرنامے پر ایک بار پھر عزت و تکریم مل…

ٹرمپ کی آمد پر اقوام متحدہ کا اسکیلیٹر کس نے بند…

نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آمد پر اسکیلیٹر بند ہونے کے معاملے پر یو این ترجمان نے وضاحت پیش کردی۔ گزشتہ روز صدر ٹرمپ خاتون اول میلانیا ٹرمپ  کے ہمراہ جب  اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پہنچے اور بالائی منزل…

امریکی پولیس نے فرانسیسی صدر کو سڑک پر روک لیا،…

نیویارک :اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچنے والے  فرانسیسی صدر میکرون کو  پولیس نے صدر ٹرمپ کے قافلے کے گزرنے کے سبب روک  دیا، میکرون نے ٹرمپ کو فون کرکے راستے کھلوانے کی درخواست کر دی۔ ہوا کچھ یوں کہ گزشتہ روز…

جوہری ہتھیار بنانے کا ارادہ نہیں لیکن یورینیئم…

تہران :ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ہمیں جوہری ہتھیاروں کی ضرورت نہیں، نہ ہی جوہری ہتھیار بنانے کا ارادہ ہے لیکن یورینیئم افزودگی کے معاملے میں ایران کسی دباؤ میں نہیں آئے گا۔ اپنے بیان میں آیت اللہ خامنہ ای نے…