براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

international

ازبکستان ایئرویز نے تاشقند۔اسلام آباد فضائی رابطہ…

اسلام آباد: ازبکستان ایئرویز، جو ازبکستان کا قومی فضائی ادارہ ہے، نے تاشقند اور اسلام آباد کے درمیان پروازوں کی تعداد دوگنی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 28 اکتوبر 2025 سے یہ پروازیں ہفتے میں ایک کے بجائے دو مرتبہ چلائی جائیں گی۔ ایئرلائن کے مطابق…

چینی اخبار ’پیپلز ڈیلی‘ نے ریاض میں علاقائی دفتر…

ریاض :سعودی عرب کے وزیرِ اطلاعات سلمان الدوسری نے جمعرات کے روز چینی اخبار ’پیپلز ڈیلی‘ کے صدر یو شاولیانگ اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد کا استقبال کیا۔ یہ ملاقات پیپلز ڈیلی کے ریاض میں نئے علاقائی دفتر کے افتتاح کے موقع پر ہوئی۔ ملاقات میں…

سعودی عرب امریکا کیساتھ دفاعی معاہدے پر بات چیت کر…

نیو یارک:بین الاقوامی جریدے فنانشل ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب امریکا کے ساتھ دفاعی معاہدے پر بات چیت کر رہا ہے جو اگلے ماہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ واشنگٹن کے موقع پر طے پا سکتا ہے۔ فنانشنل ٹائمز نے ٹرمپ انتظامیہ کے ایک…

حسینہ واجد 1400 مرتبہ سزائے موت کی مستحق ہیں: چیف…

ڈھاکہ :بنگلا دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے لیے استغاثہ نے عدالت سے سزائے موت سنانے کی استدعا کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ برس سے مفرور شیخ حسینہ واجد پر 2024 میں طلبہ احتجاجی تحریک پر سخت کریک ڈاؤن پر انسانیت سوز جرائم کا…

اسرائیلی پابندیاں تباہ سرنگوں میں دفن یرغمالیوں کی…

غزہ :فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ غزہ میں تباہ شدہ سرنگوں سے اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں نکالنے میں وقت لگ سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق غزہ امن معاہدے کے تحت حماس اب تک 10 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے سپرد…

معرکہ حق میں مؤثر ثابت ہونے پر انڈونیشیا نے بھی…

جکارتہ: انڈونیشیا نے چین سے جدید جے 10  سی لڑاکا طیارے  خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ملک جلد ہی چین کے جدید جے-10 سی لڑاکا طیارے خریدنے جا رہا ہے جس کے بعد انڈونیشیا جے 10 سی طیارے استعمال کرنے والا…

یو اے ای میں بارش کی کمی، تمام مساجد میں نمازِ…

ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں بارش کی کمی کے باعث  تمام مساجد میں نمازِ استسقاء ادا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق  اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی ہدایت پر متحدہ عرب امارات  کی تمام مساجد میں کل بارش کے لیے “نمازِ…

حوثیوں نے فوج کے چیف آف اسٹاف محمد عبد الکریم…

صنعا: یمن کے حوثیوں نے جمعرات کے روز تصدیق کی ہے کہ اس کے چیف آف اسٹاف محمد عبد الکریم الغماری شہید ہو گئے ہیں۔  حوثیوں کی جانب سے جاری بیان کے مطابق محمد عبدالکریم الغماری ’اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران‘ شہید ہوئے۔ اگرچہ حوثیوں نے ان…

استنبول نے غزہ کے ساتھ ’سسٹر سٹی‘ معاہدے پر دستخط…

استنبول کی بلدیہ کونسل نے غزہ کے لیے انسانی ہمدردی کی امداد کی ایک قرارداد اور استنبول و غزہ پٹی کو ’سسٹر سٹی‘ قرار دینے کے معاہدے کو متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ نائب سپیکر گوکھان گوموشداغ کی زیرِ صدارت اجلاس میں کیا گیا، جہاں…

مودی حکومت کے جبر کے خلاف لداخ میں عوامی بغاوت شدت…

جریدے ’دی وائر‘ کے مطابق مودی سرکار کے ریاستی جبر نے لداخ کے عوام کو ایک بار پھر سڑکوں پر آنے پر مجبور کر دیا ہے۔ایپکس باڈی لیہہ اور کارگل ڈیموکریٹک الائنس نے لداخ کو ریاستی درجہ دینے اور چھٹے شیڈول میں شامل کرنے کا مطالبہ دہرا دیا۔ مقامی…