Monday, July 6, 2026, 11:26 AM
براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
international
ریگن کی اینٹی ٹیرف تقریر والے اشتہار پر برہمی،…
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کی حکومت کی جانب سے سابق صدر ریگن کی اینٹی ٹیرف تقریر پر مبنی اشتہار نشر کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تمام تجارتی مذاکرات ختم کر دئیے۔
ٹرمپ نے کہا کہ ٹیرف امریکا کی معیشت اور سلامتی کے لیے ضروری…
یونیسکو جنرل کانفرنس 2025 سمرقند میں منعقد ہوگی ،…
سمرقند: عالمی تنظیم یونیسکو (UNESCO) کی 42ویں جنرل کانفرنس، جو 7 سے 22 نومبر 2023 تک پیرس میں منعقد ہوئی، میں ایک تاریخی قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی جس کے تحت 43ویں جنرل کانفرنس 2025 میں ازبکستان کے شہر سمرقند میں منعقد ہوگی۔
یہ…
قابض انتظامیہ نے میر واعظ عمر فاروق کو نظر بند کر…
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروقنے انکشاف کیا ہے کہ انہیں جمعۃ المبارک سے ایک دن قبل گھر میں نظر بندکر دیا گیا ہے اور نمازِ جمعہ کے لیے مسجد جانے کی اجازت** نہیں دی جا رہی۔
میر واعظ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ وہ…
امریکی پابندیوں کے بعد بھارتی ریفائنریز کا روسی…
دہلی :بھارت کی بڑی آئل ریفائنریز نے روسی خام تیل کی خریداری میں نمایاں کمی کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ یہ اقدام امریکا کی جانب سے ماسکو کی نمایاں توانائی کمپنیوں پر عائد نئی پابندیوں کے بعد سامنے آیا ہے۔
صنعتی ذرائع کے حوالے سے اطلاع ہے…
شیخ صالح الفوزان کو سعودی عرب کا مفتی اعظم مقرر…
ریاض: خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تجویز پر شیخ صالح الفوزان کو سعودی عرب کا مفتی اعظم مقرر کردیا۔
سعودی میڈیا کے مطابق شیخ صالح الفوزان کو سینئر علما کونسل کا سربراہ بھی نامزد کیا گیا ہے،…
متعدد ممالک غزہ کے لیے بین الاقوامی فورس میں شامل…
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ کئی ممالک نے غزہ میں تعینات کی جانے والی بین الاقوامی فورس میں حصہ لینے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
مارکو روبیو کے مطابق اس فورس کا مقصد غزہ میں امن و استحکام کی بحالی اور انسانی بحران کے خاتمے…
مذاکرات کاروں کے درمیان تلخی، ٹرمپ اور پیوٹن کی…
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن کی ہنگری میں طے ملاقات منسوخ ہوگئی ، دونوں صدور کی ملاقات کا اعلان پچھلے ہفتے کیا گیا تھا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور روس کے مذاکرات کاروں کے درمیان فون کالز کے درمیان…
ارب پتی جوڑے کا 29 کھرب روپے فلاحی کاموں کیلئے…
ہیوسٹن کے ارب پتی جوڑے نینسی اور رِچ کنڈر نے اپنی 95 فیصد دولت جو تقریباً 29 کھرب روپے بنتی ہے، فلاحی کاموں کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ارب پتی جوڑے کی جانب سے عطیہ کردہ زیادہ تر رقم مقامی فلاحی منصوبوں، پارکس…
حماس کے غیرمسلح ہونے کے لیے کوئی آخری تاریخ مقرر…
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس کے غیر مسلح ہونے کے لیے کوئی آخری تاریخ مقرر نہیں کی۔
جنوبی اسرائیل میں جنگ بندی کی نگرانی کرنے والے امریکی مشن کے تحت ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جے…
ازبک صدر کا دورۂ بیلجیم، یورپی یونین سے تعلقات کے…
تاشقند: ازبکستان کے صدر شفقت مرزییوف اس ماہ بیلجیم کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے، جو ازبکستان اور یورپی یونین کے درمیان تعلقات کے ایک نئے دور کا آغاز قرار دیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر دونوں فریقین کے درمیان "ایگریمنٹ آن انہانسڈ پارٹنرشپ…
