براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

international

غزہ بھیجی جانیوالی فورس کا کام’ امن…

عمان :اردن کے بادشاہ  شاہ  عبد اللہ دوم نے کہا  ہےکہ  اگر  غزہ  میں بھیجی جانے والی فورس کا کام امن نافذ کرنا ہوا تو کوئی ملک اس میں شامل نہیں ہوگا۔ برطانوی نشریاتی ادارےکو دئیےگئے انٹرویو میں شاہ عبداللہ کا کہنا تھا کہ  اگر امریکی صدر…

یورپی یونین کا بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے لیے…

یورپی یونین نے بنگلہ دیش میں آئندہ عام انتخابات کے لیے ایک بڑی انتخابی مبصر ٹیم تعینات کرنے کا اعلان کردیا۔یورپی یونین کے سفیر برائے بنگلہ دیش مائیکل ملر نے یہ اعلان منگل کے روز مشیرِ اعلیٰ پروفیسر محمد یونس سے ڈھاکا کے اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس جمنہ…

20 ہزار پاکستانی فوجی غزہ بھیجنے کا دعویٰ بے بنیاد…

اسلام آباد: بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان کے 20 ہزار فوجی اہلکار غزہ بھیجنے کے دعوے کو گمراہ کن اور جھوٹا قرار دے دیا گیا ہے۔ مستند ذرائع نے واضح کیا ہے کہ بھارتی جریدے کی رپورٹ من گھڑت، بے بنیاد اور پاکستان کے مؤقف کو مسخ کرنے کی ایک…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مصر، اردن اور سعودی…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مصر، اردن اور سعودی عرب کا حالیہ دورہ کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی شاندار مثال قرار دیا جا رہا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ان اہم عرب ممالک کے دوروں کے دوران فیلڈ مارشل نے انسدادِ دہشتگردی، دفاعی تعاون اور انٹیلی…

ماؤ نواز علاقوں میں تعینات بھارتی فوجی اہلکاروں…

بھارت کے شورش زدہ علاقوں میں تعینات فورسز کے اہلکاروں میں ذہنی دباؤ اور خودکشی کے بڑھتے واقعات کے سلسلے میں ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے۔چھتیس گڑھ کے دانتے واڑہ ضلع کے گیدم علاقے میں سی آر پی ایف  کی 231 ویں بٹالین کے ایک اہلکار کو اپنے…

پاک امریکا تعلقات پر بھارت نے اعتراض نہیں کیا مگر…

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ پاکستان سے بڑھتے تعلقات پر بھارت نے اعتراض نہیں کیا مگر ہم جانتے ہیں کہ انہیں خدشات ہیں۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں وزیر خارجہ مارکو روبیو سے سوال کیا گیا کہ کیا بھارت نے پاکستان امریکا کے…

اسرائیل نے ہلاک یرغمالیوں کی تلاش میں مدد کیلئے…

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے ہلاک یرغمالیوں کی تلاش میں مدد کے لیے مصری تکنیکی ٹیم کے غزہ میں داخلے کی منظوری دے دی۔ اسرائیلی حکومت کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ  ریڈ کراس اور مصری ٹیموں کو غزہ میں اسرائیلی فوج کی…

جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج نے اسرائیلی…

بیروت : جنوبی لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کے امن مشن (یونیفیل) کے اہلکاروں نے ایک اسرائیلی ڈرون کو مار گرایا۔یونیفیل نے اتوار کے روز جاری کیے گئے  ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی ڈرون نے ان کی ٹیم کے اوپر ’جارحانہ انداز‘ میں پرواز کی۔ بیان…

غزہ میں ہلاک شدہ یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل لانے…

واشنگٹن:امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں موجود تمام ہلاک شدہ یرغمالیوں کی لاشیں واپس اسرائیل لانے کے لیے ہر ممکن اقدام کریں گے۔ اپنے دورہ اسرائیل کے دوران یرغمال بنائے گئے 2 امریکی نژاد اسرائیلی شہریوں کے اہلخانہ سے…

منشیات فروشوں کی معاونت کا الزام :امریکہ نے…

امریکہ نے کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو، ان کے اہلِ خانہ اور ایک اعلیٰ وزیر پر وسیع پیمانے کی پابندیاں عائد کر دی ہیں، الزام لگایا ہے کہ صدر پیٹرو نے اپنے ملک میں منشیات فروش گروہوں کو پروان چڑھنے دیا اور شمالی امریکا تک منشیات کی ترسیل کی…