براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

international

یوکرینی صدر ولادیمیر زیلینسکی کی شاہ چارلس سے…

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے شاہ چارلس سے ملاقات کی ہے، یہ ملاقات  یورپی ممالک کے ہونے والے سیاسی سربراہی اجلاس سے قبل ہوئی۔ اس موقع پر یوکرینی صدر کو شاہی سلامی پیش کی گئی اور انہیں گارڈ آف آنر بھی دیا گیا،بعد ازاں بادشاہ نے صدر…

یورپی یونین کا یوکرین کی مالی ضروریات پوری کرنے کا…

برسلز: یورپی یونین نے یوکرین کی مالی ضروریات پوری کرنے کا اعلان کرتے ہوئے آئندہ دو برس تک امداد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ یہ فیصلہ یورپی رہنماؤں کے اعلیٰ سطح اجلاس کے دوران کیا گیا جس میں یوکرین کی جنگ سے متاثرہ معیشت کو سہارا…

امریکی پابندیوں کے بعد چین کی سرکاری کمپنیوں نے…

بیجنگ: چین کی سرکاری تیل کمپنیوں نے روس کی دو بڑی تیل کمپنیوں پر امریکی پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد روسی تیل کی خریداری عارضی طور پر معطل کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرزکے مطابق، امریکی حکومت نے حال ہی میں روسی تیل کمپنیوں کے…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وینزویلا کے خلاف جلد…

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا جلد ہی وینزویلا کے خلاف زمینی کارروائی کرے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ وینزویلا سے امریکا کو متعدد محاذوں پر خطرات لاحق ہیں، جنہیں اب مزید برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب سے خطاب…

امریکی نائب صدر نے اسرائیلی پارلیمنٹ کے مقبوضہ…

تل ابیب: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے سے متعلق ووٹنگ کو “احمقانہ اور غیر ذمہ دارانہ سیاسی حربہ” قرار دے دیا۔ اسرائیل کا دورہ مکمل کرنے کے بعد تل ابیب ایئرپورٹ…

امریکہ میں شٹ ڈاؤن، ٹرمپ انتظامیہ کا فوجیوں کی…

واشنگٹن :امریکی حکومت نے شٹ ڈاؤن کے باعث امریکی فوجیوں کی تنخواہیں امدادی رقم سے ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  وائٹ ہاؤس میں جاری ایک تقریب میں صدر ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ ایک دوست نے 130 ملین ڈالر امریکی فوجیوں کی تنخواہوں کیلئے مختص کردیے۔…

ترک صدر طیب اردوان کا امریکہ سمیت عالمی طاقتوں سے…

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکہ اور دیگر عالمی طاقتوں پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ جنگ بندی معاہدے کی پاسداری یقینی بنانے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالیں۔ ایک بیان میں صدر اردوان نے کہا کہ ترکیہ غزہ میں جنگ بندی برقرار رکھنے کے لیے اپنی…

سیز فائر کے باوجود اسرائیل کی رکاوٹیں، غزہ میں…

غزہ: اسرائیلی فوج نے سیز فائر کے باوجود غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل میں رکاوٹیں پیدا کر رکھی ہیں، جس کے باعث علاقے میں بھوک اور قحط کی صورتحال مزید سنگین ہوگئی ہے۔ عرب میڈیاکے مطابق، سیز فائر کے اعلان کو دو ہفتے گزر جانے کے باوجود…

برطانوی وزیراعظم کا مسلم کمیونٹی اور مساجد کے تحفظ…

لندن: برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے ملک بھر میں مسلم کمیونٹی اور مساجد کو نفرت انگیز حملوں سے محفوظ رکھنے کے لیے 10 ملین پاؤنڈ کی اضافی فنڈنگ کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے وزیر داخلہ شبانہ محمود کے ہمراہ مشرقی سسیکس کی ایک…

صدر ٹرمپ آئندہ ہفتے جنوبی کوریا میں چینی صدر شی جن…

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے اپنے ایشیائی دورے کے دوران چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ ملاقات جنوبی کوریا میں ہوگی، جو دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی تجارتی کشیدگی کے تناظر میں اہم سمجھی جا رہی ہے۔…