براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

international

وینزویلا: امریکہ کی فوجی کارروائی میں 100 افراد…

کراکس : وینزویلا کے وزیرِ داخلہ دیوسدادو کیبیو نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے کی گئی فوجی کارروائی کے نتیجے میں جس میں صدر نکولس مادورو کو اقتدار سے ہٹانے کی کوشش کی گئی، کم از کم 100 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے کہ وینزویلا نے…

ٹرمپ نے روسی تیل خریدنے والے ممالک پر 500 فیصد…

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیئر سینیٹ بل (Graham-Blumenthal Sanctions Bill) کو منظوری دے دی ہے، جس کے تحت صدر کو اختیار حاصل ہو جائے گا کہ وہ روسی تیل یا یورینیم خریدنے والے ممالک پر 500 فیصد تک ٹیرِف عائد کر سکے۔ بل کے مطابق، یہ…

امریکہ واحد ملک ہے جس سے چین اور روس خوفزدہ…

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ وہ واحد ملک ہے جس سے چین اور روس دونوں خوفزدہ ہیں اور اگر امریکا نیٹو کا حصہ نہ ہوتا تو اس دفاعی اتحاد کی کوئی حیثیت نہ رہتی۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ…

گرین لینڈ کی برف تیزی سے پگھلنے لگی، دنیا بھر کے…

سائنسدانوں نے گرین لینڈ کی برفانی چادروں کے تیزی سے پگھلنے پر دنیا بھر کے ساحلی علاقوں کو خبردار کر دیا ہے۔ ایک نئی سائنسی تحقیق کے مطابق گرین لینڈ آئس شیٹ کے بڑے حصے ماضی میں مکمل طور پر پگھل چکے ہیں اور موجودہ گلوبل وارمنگ کے باعث یہ عمل…

امریکی بحریہ نے وینزویلا کی ناکہ بندی سے بچ نکلے…

واشنگٹن: امریکی بحریہ اور کوسٹ گارڈز نے وینزویلا کی ناکہ بندی سے بچ نکلنے والے روسی بحری جہاز پر قبضہ کر لیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسیوں کے مطابق امریکی افواج طویل عرصے سے اس جہاز کا پیچھا کر رہی تھیں اور پہلے بھی اس پر قبضے کی کوشش کی جا…

وینزویلا پر امریکی قبضے کی ’پیشگوئی‘ 6 سال پہلے…

ایک حیران کن حقیقت سامنے آئی ہے کہ وینزویلا پر امریکی فوجی کارروائی کی موجودہ صورتحال کی پیشگوئی 6 سال قبل ایک امریکی ویب سیریز میں کر دی گئی تھی۔ ویب سیریز Jack Ryan کے ایک کلپ میں بتایا گیا تھا کہ اصل خطرہ امریکا سے دور ممالک میں نہیں…

’جتنا جلد ممکن ہو ملک چھوڑیں‘آسٹریلیا کا ایران…

سڈنی :آسٹریلوی حکومت نے بدھ کے روز اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایران میں جاری پرتشدد مظاہروں اور غیر مستحکم سکیورٹی صورتحال کے باعث ’جلد از جلد‘ ملک چھوڑ دیں۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ٹریول ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ اگر کوئی…

یو اے ای میں قانونی بلوغت 18 سال مقرر، نوجوان اب…

ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں نیا سول قانون نافذ ہوگیا ہے جس کے تحت قانونی بلوغت کی عمر 18 سال مقرر کردی گئی ہے، جبکہ اس سے قبل یہ عمر 20 سال تھی۔ حکام کے مطابق 18 سال کے نوجوان اب سرپرست کی اجازت کے بغیر مالی اور قانونی فیصلے کر سکیں گے،…

ایران کیخلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا…

تہران :ایرانی آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے دشمن طاقتوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی غلطی کا فیصلہ کن ردعمل دیا جائے گا، جبکہ داخلی احتجاجات میں امریکا اور اسرائیل کی مداخلت کو مسترد کر دیا  ایرانی آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے…

صدر ٹرمپ کا وینزویلا سے تیل امریکہ منتقل کرنے کا…

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وینزویلا سے 30 سے 50 ملین بیرل اعلیٰ معیار کا تیل امریکہ منتقل کیا جائے گا۔  صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ یہ تیل امریکہ میں مارکیٹ قیمت پر فروخت کیا جائے گا اور اس سے…