Sunday, July 5, 2026, 2:07 PM
براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
international
ایران کا امریکہ اور صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت…
تہران:ایران نے امریکہ اور صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت کے دوران شہید ہونے والوں کی یاد میں ملک بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔
یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران میں گزشتہ دو ہفتوں سے جاری بدامنی کے دوران ہلاکتوں میں…
انتخابات قریب، بھارت اور بنگلہ دیش کے تعلقات…
نیویارک :بھارت اور اس کے ہمسایہ ملک بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات گزشتہ ایک سال سے شدید تناؤ کا شکار ہیں، جو اب سفارتی اور تجارتی تنازعات سے نکل کر کھیلوں تک پھیلتے دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ کشیدگی ایسے وقت میں بڑھ رہی ہے جب دونوں ممالک میں اہم…
طالبان رجیم کے لیے 2025 عالمی تنہائی اور سفارتی…
کابل: افغان مبصرین نے 2025 کو طالبان رجیم کے لیے عالمی تنہائی اور سفارتی ناکامیوں کا سال قرار دیا ہے۔
افغان مبصر نصیر احمد اندیشہ کے مطابق طالبان نے نہ صرف اپنے اتحادی بلکہ اپنی ساکھ اور بین الاقوامی جواز بھی کھو دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ…
حماس غزہ میں بااختیار فلسطینی حکومت کے قیام کے بعد…
غزہ: حماس کے سیاسی بیورو کے عہدیدار باسم نعیم نے کہا ہے کہ حماس غزہ میں بااختیار فلسطینی حکومت کے قیام کے بعد دستبردار ہونے کے لیے تیار ہے۔
ایک بیان میں باسم نعیم نے کہا کہ حماس غزہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کے لیے بھی تیار ہے۔ انہوں…
ایران میں حکومت مخالف مظاہرے 100 سے زائد شہروں تک…
تہران :ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آ گئی ہے، غیر ملکی انسانی حقوق کے اداروں کے مطابق احتجاج اب ملک کے 100 سے زائد شہروں تک پھیل چکا ہے۔ تہران اور مشہد سمیت مختلف شہروں میں رات گئے حکومت کے خلاف سڑکوں پر مارچ کیے گئے۔
رپورٹس…
روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، اوریشنک بیلسٹک میزائل…
ماسکو:روس نے گزشتہ شب یوکرین کے مختلف علاقوں پر بڑے پیمانے پر حملہ کیا، جس میں ڈرونز اور میزائلوں کے ساتھ ساتھ اوریشنک (Oreshnik) بیلسٹک میزائل بھی استعمال کیا گیا۔
یوکرینی حکام کے مطابق جمعرات کی شب دارالحکومت کیف میں کئی گھنٹوں تک زور…
ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا میں انسدادِ بدعنوانی کے…
واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا میں مبینہ فراڈ کے خلاف کارروائی کے لیے محکمہ انصاف کے تحت نیا نیشنل اینٹی فراڈ ڈویژن قائم کر دیا ہے۔ اس کا اعلان 8 جنوری 2026 کو کیا گیا، جس کا مقصد وفاقی سطح پر بڑھتے فراڈ کے واقعات سے نمٹنا ہے۔
وائٹ ہاؤس…
افغان طالبان رجیم کے 4 سالہ دور میں گرفتاریوں اور…
کابل: اقوام متحدہ نے افغان طالبان رجیم کے 4 سالہ دور میں ہونے والی گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت ہلاکتوں کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے۔
یو این رپورٹ کے مطابق افغانستان میں 2025 کے دوران 123 سابق فوجی اہلکار قتل اور 131 افراد…
امریکہ میں چینی سفارت خانے نے مغربی بیانیے پر…
واشنگٹن: امریکہ میں چینی سفارت خانے نے ایک طنزیہ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں چین کی معاشی اور تکنیکی ترقی کو ’خطرہ‘ قرار دینے والے مغربی بیانیے کا مذاق اڑایا گیا ہے۔
ویڈیو میں چین کی الیکٹرک گاڑیوں، سولر پینلز، بیٹریوں اور مینوفیکچرنگ میں…
گرین لینڈ کی خریداری کا ممکنہ امریکی منصوبہ سامنے…
واشنگٹن: امریکہ گرین لینڈ کی خریداری کے ممکنہ منصوبے پر غور کر رہا ہے، جس کے تحت 57 ہزار کی آبادی کو براہِ راست 10 ہزار سے ایک لاکھ ڈالر تک ادائیگی کی تجویز دی گئی ہے۔
خبر ایجنسی نے امریکی صدر کے معاونین اور حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے…
