براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

international

نائیجیریا میں مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، 50 افراد…

نائیجیریا کی ریاست زمفارا کے ایک گاؤں پر  مسلح افراد  نے حملہ کرکے کم از کم 50 افراد کو قتل کردیا۔ رپورٹس کے مطابق مسلح افراد نے شام تقریباً 5 بجے حملہ شروع کیا اور صبح ساڑھے 3 بجے تک کارروائیاں جاری رکھیں۔ حملہ آوروں نے گھروں کو آگ لگا دی…

ٹرمپ کے بیان نے بھارت امریکا تجارتی معاہدے کا…

واشنگٹن :تاریخی قرار دیا گیا امریکا کے ساتھ بھارتی تجارتی معاہدہ اب صدر ٹرمپ کے بیان کے بعد بھارتی ناکامی میں بدلتا دکھائی دے رہا ہے۔ صدر ٹرمپ نے حالیہ بیان میں کہا کہ کچھ بھی نہیں بدلا وہ (بھارت) ٹیرف دے رہے ہیں، ہم نہیں دے رہے۔صدر ٹرمپ…

خدا نے یہ زمین اسرائیلیوں کو دی، پورے خطے پر قبضہ…

تل ابیب :اسرائیل میں امریکہ کے سفیر مائیک ہکابی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر اسرائیل مشرق وسطیٰ کے وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ بات انہوں نے امریکی تجزیہ کار ٹکر…

اسرائیل کا لبنان میں پناہ گزیں کیمپ پر حملہ، 10…

بیروت :لبنان کے جنوبی حصے میں واقع فلسطینی پناہ گزین کیمپ “عين الحلوہ” پر اسرائیل نے فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق 10 افراد کی ہلاکتوں کے علاوہ اس حملے میں کئی افراد بھی زخمی بھی ہوئے جبکہ…

خالصتان کیلئے مہم تیز، سکھ فار جسٹس کی ٹرمپ کے…

واشنگٹن: سکھ تنظیم سکھ فار جسٹس نے اعلان کیا ہے کہ وہ مجوزہ "بورڈ آف پیس" کے پہلے سرکاری اجلاس کے انعقاد کے لیے ایک بلین ڈالر فراہم کرے گی۔یہ اعلان ایک بڑے اجتماع کے دوران کیا گیا جس میں امریکا بھر سے سکھ برادری کے سینکڑوں افراد شریک ہوئے۔…

امریکی بحری بیڑے کی آمد؛ ایران میں لڑاکا طیارہ…

تہران : ایران کے مغربی صوبے ہمدان میں ایک لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا اور اس میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس نیوز کے مطابق لڑاکا طیارے نے دو پائلٹس کے ہمراہ پرواز بھری تھی۔ یہ طیارہ 31 ویں ٹیکٹیکل فائٹر…

امریکہ ایران پر حملے کے لئے تیار : دنیا کا سب سے…

واشنگٹن :ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور تناؤ کے دوران امریکی بحریہ کا دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ایو ایس ایس گیرالڈ آر فورڈ بحیرۂ روم میں داخل ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کا…

غزہ میں امن کا راستہ اسرائیلی جارحیت کے خاتمے سے…

غزہ :فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں کسی بھی سیاسی یا تعمیر نو کے عمل کا آغاز اسرائیلی جارحیت کے مکمل خاتمے سے ہونا چاہیے۔ حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جب تک اسرائیل کی فوجی کارروائیاں بند نہیں ہوتیں اور فلسطینی…

مودی سرکار کے بھارت میں اقلیتیں مسلسل احساسِ…

سری نگر :عالمی دن برائے سماجی انصاف کے موقع پر، بھارت میں اقلیتیں اب بھی مودی حکومت کے تحت نظامی محرومی کا شکار ہیں اور ہر سطح پر انصاف سے محروم رہتی ہیں۔ کشمیری میڈیا سروس کے مطابق سماجی انصاف کا بنیادی اصول مساوات ہے، مگر مسلمانوں،…

بنگلہ دیش نے بھارتی اسپائس جیٹ کو اپنی فضائی حدود…

ڈھاکہ : بنگلہ دیش نے بھارتی کم لاگت ایئرلائن اسپائس جیٹ کو اس کی غیر ادا شدہ اوور فلائٹ فیس کی وجہ سے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت معطل کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (CAAB) نے یہ فیصلہ اس وقت کیا جب…