براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

international

امریکی افواج نے ایران کیخلاف وسیع آپریشن کا آغاز…

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی افواج نے ایران کیخلاف وسیع آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران دہائیوں سے امریکی مردہ باد کے نعرے لگاتا رہا اور خطے میں امریکی مفادات پر حملے کا ذمہ دار بھی ایران ہے۔…

امریکی اسرائیل حملوں کے جواب میں ایران نے بھی…

تہران :ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ فضائی حملوں کے بعد ایران نے بھی اسرائیل کیخلاف فاتح خیبر کے نام سے میزائل آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے اسرائیل پر 30 میزائلوں سے حملہ کردیا ہے۔ یہ میزائل…

مسائل کا حل،پاکستان کیساتھ مذاکرات کے خواہاں…

کابل :افغانستان کی طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے حالیہ کشیدگی اور سرحدی جھڑپوں کو پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ کابل…

امریکہ کی اپنے سفارتی عملے کو پہلی دستیاب پرواز سے…

واشنگٹن :اسرائیل میں تعینات امریکی سفارت خانے کے عملے کو ہدایت دی گئی ہے کہ اگر وہ ملک چھوڑنا چاہتے ہیں تو آج ہی روانہ ہو جائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ہدایت اسرائیل میں امریکی سفیر مائیک ہیکبی نے اپنے عملے کو ایک ای میل کے ذریعے…

کرپشن الزامات: چین میں 9 اعلیٰ فوجی افسران اور 10…

بیجنگ :چین میں میں کرپشن کے خلاف جاری سخت مہم کے دوران فوجی قیادت اور اعلیٰ حکومتی شخصیات پر قانون کا شکنجہ تنگ کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے آئندہ ہفتے ہونے والے اہم سالانہ سیاسی اجلاس سے قبل غیر معمولی طور پر فوجی…

پاک افغان کشیدگی پر سفارتی ذرائع سے ثالثی کی کوشش…

بیجنگ :چین، روس، قطر اور ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی پر ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔  ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صورتحال کو ٹھنڈا کرنے کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے کو…

نئی دہلی کے سابق وزیراعلیٰ اروند کیجریوال بدعنوانی…

نئی دہلی : سابق وزیراعلیٰ اور  عام آدمی پارٹی کے رہنما اروند کیجریوال کو  بدعنوانی کے مقدمے سے  بری کردیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق اروند کیجریوال کو مارچ 2024 میں گرفتار کیا گیا تھا تاہم اب   دہلی کی عدالت نے کیجریوال اور دیگر  21 افراد…

افغانستان،پاکستان جھڑپوں پر روس کی تشویش، کشیدگی…

ماسکو/اسلام آباد :روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے افغانستان اور پاکستان کے درمیان حالیہ مسلح جھڑپوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسلامی امارتِ افغانستان اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان…

کابل اور اسلام آباد کو مذاکرات کی دعوت، تہران کی…

تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے افغانستان اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اختلافات کو بات چیت اور حسنِ ہمسائیگی کے اصولوں کے تحت حل کریں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ رمضان المبارک…

پاک فضائیہ کی کابل، پکتیا اور قندھار میں بمباری،…

کابل: طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل، پکتیا اور قندھار میں بمباری کے واقعات کی تصدیق کی ہے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق رات تقریباً ایک بج کر 50 منٹ پر کابل میں طالبان کے ایک فوجی مرکز کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا۔…