Friday, May 1, 2026, 7:48 PM
براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
international
ایپسٹین فائلز میں نام آنے کے بعد سابق برطانوی…
لندن :برطانوی پولیس نے امریکی جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق ایپسٹین فائلز میں سابق برطانوی سفیر برائے امریکا پیٹر مینڈلسن کا نام سامنے آنے کے بعد انہیں گرفتار کرلیا۔
پولیس نے لندن میں سابق سفیر پیٹر مینڈلسن کو سرکاری عہدے کا غلط استعمال…
ماسکو کے ریلوے اسٹیشن میں دھماکہ، پولیس آفیسر…
ماسکو :روس کے دارالحکومت ماسکو کے ایک ریلوے اسٹیشن کے باہر دھماکے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا جبکہ دو زخمی ہو گئے ہیں۔حملہ آور بھی موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جس کی حکام نے تصدیق کردی ہے۔
دھماکہ سویولوسکی ریلوے اسٹیشن جو ماسکو کے دمیان …
ایرانی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، متعدد افراد…
تہران :ایرانی فوج کا ہیلی کاپٹر وسطی صوبے اصفہان کی فروٹ منڈی میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں پائلٹ، کو پائلٹ اور دو تاجر ہلاک ہو گئے۔
میڈیا رپورٹس میں کہا گیا کہ ہیلی کاپٹر دورچے شہر میں گرا اور آگ لگ گئی جس کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے اس پر…
نئی دہلی کی اسمبلی کو بم دھماکے سے اُڑانے کی…
نئی دہلی :بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی ہائی سکیورٹی علاقے میں واقع اسمبلی ہال بھی محفوظ نہیں رہی جس سے مودی سرکار کی ناقص کارکردگی کھل کر سامنے آگئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں سکیورٹی خدشات اس وقت بڑھ گئے جب دہلی اسمبلی کو بم…
امریکی صدر ٹرمپ نے حملے میں ناکامی پر ایرانی حکومت…
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پلان اے یعنی ایران پر محدود حملے کی ناکامی کی صورت میں پلان بی پر عمل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے پلان بی کے تحت ایران کی موجودہ حکومت کی تبدیلی کا…
امریکی حملے کا خدشہ: بھارت کی ایران سے اپنے شہریوں…
نئی دہلی :امریکہ سمیت متعدد ممالک کی جانب سے اپنے شہریوں کو ایران خالی کرنے کی ہدایت کے بعد مودی سرکار نے بھی اپنے عوام کے لیے پیغام جاری کردیا۔
بھارت میڈیا کے مطابق وزارتِ خارجہ نے ایک اہم سفارتی انتباہ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ…
شمالی کوریا میں نئے حکمراں کیلیے ووٹنگ: سربراہِ…
شمالی کوریا کی حکمراں جماعت ورکز پارٹی آف کوریا کے نیشنل کانگریس نے پانچ برس بعد نئے حکمراں کا انتخاب کرلیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگریس میں ہزاروں پارٹی رہنماؤں، اعلیٰ سرکاری عہدیداروں اور فوجی قیادت نے شرکت کی۔
جہاں کم جونگ…
بنگلادیشی آرمی میں اعلیٰ سطح پر بڑی تبدیلیاں، چیف…
ڈھاکہ :طارق رحمن کے وزارت عظمیٰ کا چارج سنبھالتے کے چند روز بعد ہی بنگلادیش کی آرمی میں اعلیٰ سطح پر بڑی تبدیلیاں کر دی گئیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق آرمی ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں تعینات دفاعی مشیر…
امریکی اقدامات پر نظر ،بات چیت کے حوصلہ افزا اشارے…
تہران :ایرانی صدر مسعودپزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ بات چیت کے حوصلہ افزا اشارے ملے ہیں، امریکی اقدامات پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے ایرانی صدر مسعودپزشکیان نے کہا کہ ایران خطے میں امن…
میکسیکو: ڈیڑھ کروڑ ڈالر سر کی قیمت والا انتہائی…
میکسیکو میں منشیات کا بڑا سرغنہ ال مینچو (El Mencho) فوجی آپریشن میں مارا گیا، ال مینچو طاقتور جرائم پیشہ تنظیم سی جے این جی کا سربراہ تھا۔
ایل مینچو کے سر کی قیمت ڈیڑھ کروڑ ڈالر مقرر تھی، ڈرگ لارڈ کی ہلاکت کے بعد میکسیکو بھر میں صورتحال…
