Monday, June 29, 2026, 8:40 AM
براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
international
ایسے اشارے ملے ہیں ایرانی سپریم لیڈرخامنہ اب نہیں…
تل ابیب:اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے بڑا دعویٰ کردیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھاکہ ایسے اشارے ملے ہیں کہ ایرانی سپریم لیڈرخامنہ اب نہیں رہے لیکن خامنہ ای کی موت کی تصدیق نہیں کی گئی۔
ان کا کہنا تھاکہ ایرانی…
ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز بند کرنے کا…
تہران :ایران کی پاسداران انقلاب فورس نے پیغام جاری کیا ہے کہ آبنائے ہرمزکوبند کردیا ہے اس وقت کسی جہاز کوآبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت نہیں۔
برطانوی میڈیا کے مطابق دنیا کے خام تیل کا تقریباً پانچواں حصہ آبنائےہرمز کےراستے سے گزرتا ہے،…
ایران کے میزائل کو ریاض کی فضاؤں میں بھی تباہ…
ریاض :سعودی عرب نے تصدیق کی ہے کہ ایران نے دارالحکومت ریاض اور ملک کے مشرقی علاقے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا۔
سعودی وزارتِ خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران نے ریاض کی جانب میزائل داغے جسے فضائی دفاعی نظام نے بروقت…
اسرائیلی حملوں میں ایرانی وزیر دفاع اور سربراہ…
تہران :ایران پر اسرائیل کے حملے میں ایرانی وزیر دفاع اور ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ کی شہادت کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔
برطانوی خبر ایجنسی نے ذرائع کے حوالےسے بتایا ہےکہ اسرائیلی حملوں میں ایرانی وزیردفاع امیر نصیر زادہ اور …
ایران کے شہر مناب میں اسرائیل کا لڑکیوں کے اسکول…
تہران :ایران کے شہر مناب میں اسرائیل نے لڑکیوں کے اسکول پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں شہدا کی تعداد 108 ہوگئی۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ایران کے شہرمناب میں لڑکیوں کے اسکول کو نشانہ بنایا۔
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق صوبہ ہرمزگان کے…
امریکہ کے 14 اڈّوں پر حملوں میں سیکڑوں فوجی مارے…
تہران :ایران کی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا کہ اسرائیل اور امریکا کے حملوں کے جواب میں خطے میں موجود امریکا کے 14 اڈوں کو نشانہ بنایا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی پاسداران انقلاب کے ترجمان نے بتایا کہ ایران کے ان حملوں میں…
متحدہ عرب امارات میں ایرانی میزائل کے ٹکڑے لگنے سے…
دبئی:متحدہ عرب امارات نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے ایران کی جانب سے داغے گئے متعدد بیلسٹک میزائل فضا ہی میں تباہ کر دیے ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق ایران کے تباہ کیے گئے بیلسٹک میزائلوں کے ٹکڑے ابوظہبی میں زمین پر گرنے سے ایک…
ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں پر روس کا…
ماسکو:روس نے ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اور ان حملوں کو بین الاقوامی قانون اور ضوابط کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
روس کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کے…
ایران میں آیت اللہ خامنہ ای کے دفتر پر حملوں کی…
تہران :ایران کے دارالحکومت سمیت کئی شہروں میں متعدد شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جس میں غیر مصدقہ طور رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کا صدارتی دفتر بھی شامل ہے۔
بی بی سی اردو کے مطابق ایران کے جن علاقوں کو نشانہ بنایا گیا ہے ان میں…
ایران :گرلز پرائمری اسکول پر اسرائیلی حملے میں 51…
تہران :ایران پر امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں کی ہولناک تفصیلات سامنے آ رہی ہے جس میں لڑکیوں کے ایک اسکول پر بمباری کی خبر نے سب کو تشویش میں مبتلا کردیا۔
ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق حملے کے وقت اسکول میں تقریباً 170…
