Friday, June 26, 2026, 8:07 PM
براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
international
ایران کے امریکی ایئرکرافٹ کیریئر ابراہم لنکن پر…
تہران :ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ امریکی جنگی جہاز بردار ابراہم لنکن کو 4 بلیسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے جواب میں شروع کیے گئے آپریشن کے حوالے سے پاسداران انقلاب نے بیان میں کہا کہ یہ حملے…
ایرانی حملے: کویت میں امریکی سفارتخانے کے قریب…
کویت سٹی / منامہ / دوحہ / ابو ظہبی: خلیجی ممالک میں کشیدگی کے دوران کویت میں امریکی سفارتخانے کے قریب دھواں اٹھتے دیکھا گیا ہے۔
خبر رساں اداروں رائٹرز اور اے ایف پی کے مطابق جائے وقوعہ پر فائر فائٹرز اور ایمبولینسز بھی پہنچ گئیں۔کویت میں…
مودی کی اسرائیل نواز پالیسی پر اندرونِ بھارت شدید…
نئی دہلی :بھارت میں وزیرِ اعظم مودی کی اسرائیل سے قربت اور حالیہ دورے پر سیاسی درجۂ حرارت بڑھ گیا ہے۔
مختلف اپوزیشن جماعتوں نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت کی اسرائیل نواز پالیسی نے خطے میں کشیدگی کو ہوا دی اور بھارت کی نام نہاد غیر…
میزائل حملوں میں اب تک 560 امریکی فوجی ہلاک ہو چکے…
ایرانی سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ حملوں میں اب تک 560 امریکی فوجی ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ ایرانی فوج نے امریکا کے طیارہ بردار جہاز ابراہام لنکن کو چار میزائلوں سے نشانہ بنانے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔
پاسدارانِ انقلاب کے مطابق…
قبرص میں برطانوی ایئربیس پر ایرانی ڈرون حملہ،…
قبرص کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ برطانیہ کے فوجی اڈے ایکروٹری پر ہونے والا حملہ بغیر پائلٹ ڈرون کے ذریعے کیا گیا، جس سے محدود نقصان ہوا۔
قبرصی حکومت کے ترجمان نے کہا کہ حکام برطانیہ کے ساتھ قریبی رابطے میں رہتے ہوئے صورتحال پر نظر رکھے ہوئے…
بیروت اور جنوبی لبنان پر شدید اسرائیلی بمباری، 31…
اسرائیل نے حزب اللہ کے خلاف باقاعدہ ’جارحانہ مہم‘ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال زمیر نے ایک اجلاس میں کہا کہ حزب اللہ کی جانب سے راکٹ حملوں کے بعد اسرائیل نے یہ کارروائی شروع کی ہے۔
ادھر لبنانی حکام کے مطابق…
سعودی عرب کی راس تنورہ ریفائنری پر ایرانی ڈرون…
ریاض: پیر کی علی الصبح ایرانی ڈرون حملے میں سعودی آرامکو کی راس تنورہ ریفائنری کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں مقام پر معمولی آگ بھڑک اٹھی۔
ذرائع کے مطابق آگ پر بعد میں قابو پا لیا گیا اور اسے محدود نوعیت کا واقعہ قرار دیا گیا ہے۔ فوری…
کویت:امریکی ایف 15 طیارہ تباہ، پائلٹ ایجیکٹ کرنے…
امریکی فضائیہ کا ایک ایف 15 لڑاکا طیارہ مبینہ طور پر کویت میں گر کر تباہ ہو گیا۔ پائلٹ طیارہ گرنے سے قبل بحفاظت ایجیکٹ کرنے میں کامیاب رہا۔واقعے کی وجوہات فوری طور پر سامنے نہیں آ سکیں اور حکام کی جانب سے تفتیش جاری ہے۔
سوشل میڈیا پر گردش…
ملٹری اور سیاسی قیادت ختم کر دی، پاسداران انقلاب…
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں سے متعلق انتہائی سخت اور غیر معمولی بیانات دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کی 48 اہم سیاسی اور ملٹری شخصیات کو ہلاک کر دیا ہے اور ایرانی قیادت کو مکمل طور پر ختم…
امریکی و اسرائیلی حملوں میں ایران کے سپریم لیڈر…
تہران :ایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردی۔ایران سرکاری میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر کی شہادت پر ایران بھر میں 40 روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا۔
اس سے قبل اسرائیلی میڈیا نے کہا تھا کہ ایرانی…
