براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

international

بھارت نے ایران جیسے اتحادی کو نظر انداز کرکے…

نئی دہلی :بھارتی کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے کہا ہےکہ بھارت نے ایران جیسے اتحادی کو نظر انداز کرکے اسرائیل کی حمایت پر سفارتی خودمختاری کو قربان کردیا۔ بھارتی جریدے میں شائع مضمون میں سونیا گاندھی نے لکھا کہ بھارتی حکومت نے ایران…

ایران کے بعد کس کا نمبر ہوگا؟ امریکہ نے بتا دیا

وینزویلا اور پھر ایران میں فوجی آپریشن کے بعد رجیم چینج کی پالیسی کو اپناتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اگلا ہدف بھی سامنے آگیا۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ری پبلکن جماعت کے سینیٹر لینڈسے گراہم نے حالیہ جنگوں کے تناظر میں بتایا کہ…

ایران پر حملے، بہترین دوست اور عظیم لیڈر ٹرمپ کا…

تل ابیب:اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل ہونے سے روکنا دنیا کے امن کے لیے ضروری تھا۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیار اور انھیں لے جانے والے میزائل سسٹمز حاصل…

اسرائیل کا لبنان پر حملہ:حزب اللہ کے سربراہ نعیم…

بیروت :اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی ہے جس میں اہم کمانڈرز کو نشانہ بنانے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ لبنان پر حملے میں حزب اللہ کے…

خامنہ ای کیخلاف آپریشن 3 ہفتوں کا تھا، ہم نے ایک…

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے حملے میں شہید ہونے والے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے خلاف کیے گئے آپریشن کی تفصیلات بتادیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی اخبار کو انٹرویو میں کہا کہ ایران کے خلاف جاری فوجی…

علی خامنہ ای کی شہادت: مہینوں کی نگرانی، ایک منٹ…

تہران میں صبح سویرے حملہ، ایرانی قیادت کی شہادت کی تصدیق تہران میں ہونے والے ایک بڑے فضائی حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے۔ ایرانی حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حملہ ایک زیرِ زمین بنکر…

آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ بھی زخموں کی تاب نہ…

تہران :آیت اللہ علی خامنہ ای کی اہلیہ 79 سالہ منصوره خجستہ باقرزاده نے بھی دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق منصوره خجسته باقرزاده کو اسی حملے میں شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جس میں ان کے شوہر آیت…

ایران کے پیشگی حملے کی کوئی انٹیلی جنس معلومات…

واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے امریکی افواج پر پیشگی حملے سے متعلق کوئی انٹیلی جنس رپورٹ موجود نہیں تھی۔ وائٹ ہاؤس کے جاری کردہ بیان کے مطابق پینٹاگون حکام نے امریکی کانگریس کی سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان…

امریکہ اور اسرائیل نے فضائی حملوں میں نطنز…

تہران: ایران نے تصدیق کی ہے کہ اس کے جوہری مرکز نطنز نیوکلیئر پلانٹ کو امریکی اور اسرائیلی حملوں میں نشانہ بنایا گیا۔ ایران کے نمائندے رضا نجفی نے اقوام متحدہ کی ایٹمی نگرانی ایجنسی (IAEA) کے 35 رکنی بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں صحافیوں سے…

ایرانی پاسداران انقلاب کا نیتن یاہو کے دفتر پر…

تہران : ایران کے اسلامک پاسداران انقلاب گارڈز (آئی آر جی سی ) نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر پر میزائل حملے کا دعویٰ کیا ہے جس میں نیتن یاہو کے دفتر اور اسرائیلی فضائیہ کے کمانڈر ٹومر بار کی قیام گاہ کو نشانہ بنایا گیا۔ آئی…