براؤزنگ زمرہ

ڈپلومیٹک انکلیو

وزیرِ مملکت فہد ہارون کی سعودی سفیر نواف المالکی…

اسلام آباد: وزیرِ مملکت اور وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون نے  سعودی عرب کے سفیر  نواف بن سعید المالکی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دیرینہ، برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ایران اور ازبکستان کے…

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ ازبکستان کے وزرائے خارجہ سے علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونک رابطے کیے۔ گفتگو کے دوران خطے کی موجودہ صورتحال، دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے…

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کینیڈین ہائی کمشنر…

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان نے گورنر ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے کینیڈین ہائی کمشنر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور کینیڈا کے دوطرفہ تعلقات،…

صدر مملکت آصف علی زرداری کل بحرین کے تین روزہ…

اسلام آباد:صدرِ مملکت آصف علی زرداری 13 تا 16 جنوری 2026 کے دورانمملکتِ بحرین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ صدر کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی ہوگا۔ دورے کے دوران صدر مملکت بحرین کےبادشاہ کنگ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ ،سلطان اور وزیراعظم، پرنس سلمان…

جدہ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے بنگلہ دیش کے مشیر…

جدہ :نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے بنگلہ دیش کے مشیر برائے خارجہ امور ایم توحید حسین نے ملاقات کی ہے، دو طرفہ تعاون کے مختلف شعبوں پر گفتگو کی گئی۔ دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے جدہ میں اسلامی تعاون…

ایران کی تازہ صورتحال: پاکستانی سفارتخانے میں…

اسلام آباد: ایران کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر پاکستان کے سفارتخانے نے پاکستانی شہریوں کی سہولت اور فوری معاونت کے لیے کرائسس مینجمنٹ یونٹ قائم کر دیا ہے۔ تہران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے بتایا کہ ایران میں مقیم پاکستانی شہری کسی…

سعودی دفاعی وفد کا وزارتِ خارجہ پاکستان کا دورہ،…

اسلام آباد:مملکتِ سعودی عرب کے کنگ عبداللہ بن عبدالعزیز کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کے 15 رکنی دفاعی وفد نے، جو ان دنوں غیر ملکی مطالعاتی دورے پر پاکستان میں موجود ہے، آج وزارتِ خارجہ پاکستان کا دورہ کیا۔ وزارتِ خارجہ میں ایڈیشنل سیکریٹری (مشرقِ…

پاکستان کے ہائی کمشنر کی بی این پی کے قائم مقام…

ڈھاکہ :پاکستان کے ہائی کمشنر برائے بنگلہ دیش عمران حیدر نے جمعہ کی دوپہر بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمان سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ڈھاکا کے علاقے گلشن میں واقع بی این پی چیئرپرسن کے سیاسی دفتر میں ہوئی، جو…

بہترین سفارت کاری کی بدولت پاکستان خطے میں مرکز…

اسلام آباد: عالمی جریدے دی ڈپلومیٹ کے مطابق پاکستان کی بہترین سفارت کاری اور مؤثر خارجہ پالیسی کی بدولت ملک خطے میں مرکز نگاہ بن گیا ہے۔ جریدے کے مطابق چین نے پاکستان کے بڑھتے ہوئے مؤثر کردار اور بہترین سفارت کاری کو بھرپور انداز میں سراہا…

بنگلہ دیش اور یورپی یونین کے درمیان جامع شراکت…

ڈھاکہ :بنگلہ دیش اور یورپی یونین نے PCA کے تحت جامع شراکت داری معاہدے کے متن پر اتفاق کر لیا۔ مذاکرات کا آخری دور 7 اور 8 جنوری کو ڈھاکہ اور سلہٹ میں منعقد ہوا۔ دوطرفہ تعلقات میں اہم پیشرفت یہ معاہدہ دوطرفہ تعلقات میں ایک اہم قدم قرار دیا…