Sunday, June 28, 2026, 3:21 PM
براؤزنگ زمرہ
بریکنگ
حج 2026 کی تیاری: غلافِ کعبہ کا نچلا حصہ تین میٹر…
جدہ :مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کی دیکھ بھال کے امور کی جنرل اتھارٹی نے حج 2026 کے انتظامات کے سلسلے میں اہم مرحلہ مکمل کرتے ہوئے غلافِ کعبہ (کسوہ) کے نچلے حصے کو تین میٹر تک بلند کر دیا۔
سعودی حکام کے مطابق یہ کام ہفتے کے روز مکمل کیا…
ایران سے بہت اچھے مذاکرات چل رہے ہیں، آج اہم…
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کی کوشش کر رہا ہے، تاہم وہ اس اقدام کے ذریعے امریکا کو بلیک میل نہیں کر سکتا۔
اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات مثبت…
ایرانی بحریہ مکمل طور پر تیار ہے، سپریم لیڈر …
تہران:ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ دشمنوں کو نئی اور “تلخ شکست” دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران کی مسلح افواج دیگر یونٹس کے ساتھ مل کر ملک کے دفاع…
شکریہ پاکستان، شکریہ پاکستانی وزیر اعظم ، شکریہ…
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں پاکستان کی قیادت اور کردار کو سراہتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری مختلف بیانات کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان کے دو…
ٹرمپ کا پاکستان آنے کا اعلان : ایران کے ساتھ…
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت میں پاکستان نے بہت زبردست کردار ادا کیا ہے، ڈیل ہو گئی تو ہو سکتا ہے میں اسلام آباد جاؤں۔
واشنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ…
وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ کا دورہ، انطالیہ…
انطالیہ:وزیراعظم شہباز شریف اپنے سرکاری دورے پر ترکیہ کے شہر انطالیہ پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال گورنر ہلوسی شاہین نے کیا۔ہوائی اڈے پر پاکستان کے سفیر یوسف جنید اور دیگر اعلیٰ سفارتی حکام بھی موجود تھے۔
وزیراعظم کل پانچویں انطالیہ…
وزیراعظم شہباز شریف قطر پہنچ گئے، امیر قطر شیخ…
دوحہ:وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد دوحہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے اہم ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران خطے کی مجموعی صورتحال، بالخصوص خلیجی کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم…
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، مشرق وسطیٰ کی…
جدہ :وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورت حال اور دو طرقہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کی ملاقات جدہ کے قصر اسلام میں ہوئی، وزیراعظم کے…
امریکہ ایران مذاکرات :فیلڈ مارشل عاصم منیراعلیٰ…
تہران :پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد جس کی قیادت فیلڈ مارشل عاصم منیر کر رہے ہیں، ایران اور امریکا کے درمیان جاری سفارتی رابطوں کے تناظر میں تہران پہنچ گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وفد میں وفاقی وزیر داخلہ…
