Sunday, April 19, 2026, 10:26 AM
براؤزنگ زمرہ
بریکنگ
ٹرمپ کا پاکستان آنے کا اعلان : ایران کے ساتھ…
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت میں پاکستان نے بہت زبردست کردار ادا کیا ہے، ڈیل ہو گئی تو ہو سکتا ہے میں اسلام آباد جاؤں۔
واشنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ…
وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ کا دورہ، انطالیہ…
انطالیہ:وزیراعظم شہباز شریف اپنے سرکاری دورے پر ترکیہ کے شہر انطالیہ پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال گورنر ہلوسی شاہین نے کیا۔ہوائی اڈے پر پاکستان کے سفیر یوسف جنید اور دیگر اعلیٰ سفارتی حکام بھی موجود تھے۔
وزیراعظم کل پانچویں انطالیہ…
وزیراعظم شہباز شریف قطر پہنچ گئے، امیر قطر شیخ…
دوحہ:وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد دوحہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے اہم ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران خطے کی مجموعی صورتحال، بالخصوص خلیجی کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم…
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، مشرق وسطیٰ کی…
جدہ :وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورت حال اور دو طرقہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کی ملاقات جدہ کے قصر اسلام میں ہوئی، وزیراعظم کے…
امریکہ ایران مذاکرات :فیلڈ مارشل عاصم منیراعلیٰ…
تہران :پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد جس کی قیادت فیلڈ مارشل عاصم منیر کر رہے ہیں، ایران اور امریکا کے درمیان جاری سفارتی رابطوں کے تناظر میں تہران پہنچ گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وفد میں وفاقی وزیر داخلہ…
پاکستان کے ذریعے ایران امریکا مذاکرات میں پیش رفت،…
تہران :ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ذریعے امریکا کے ساتھ سفارتی پیغامات کے تبادلے کا سلسلہ جاری ہے اور آئندہ مذاکرات کا بنیادی محور مکمل جنگ بندی ہوگا۔
ترجمان کے مطابق گزشتہ اتوار سے ثالثوں کے…
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سعودی عرب کے ولی عہد کے…
اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں جاری کشیدگی پر تبادلۂ خیال کیا۔
وزیرِ اعظم نے جاری حملوں…
سعودی عرب نے سنگین اشتعال انگیزیوں کے باوجود تحمل…
راولپنڈی:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ ایران کے سعودی عرب پر حملے پرامن ذرائع سے تنازع کے حل کی مخلصانہ کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ سعودی عرب نے سنگین اشتعال انگیزیوں کے باوجود تحمل کا مظاہرہ…
