ٹی ایل پی پر پابندی اچھی بات ہے، کسی دہشتگرد تنظیم…

لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کو احسن اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی دہشتگرد تنظیم سے بات نہیں کرنی چاہیے۔   میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کچھ معاملات ایسے ہیں جس…

پی ٹی آئی کی اسیر قیادت اسٹیبلشمنٹ کیساتھ درجہ…

اسلام آباد:سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ موجودہ پی ٹی آئی قیادت کے پاس کوئی لائحہ عمل نہیں ،نہ ہی یہ قیادت کوئی تحریک چلانے کے قابل ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ اپنے ذاتی مفاد کے سوا قیادت پی ٹی آئی میں کیا کررہی ہے۔ عمران…

بابا گورونانک کا 556ویں جنم دن، ننکانہ صاحب کے…

لاہور:بابا گورونانک دیو جی کے 556ویں جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں ننکانہ صاحب میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق 4 سے 6 نومبر تک تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے، جب کہ بابا گورونانک یونیورسٹی میں بھی 3 سے 6…

پاکستان سپریم کورٹ میں انتظامی تقرریاں، متعدد ڈپٹی…

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں اہم انتظامی تقرریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔اعلامیے کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل محمد لغاری کو رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات کردیا گیا ہے۔ سہیل محمد لغاری کا تعلق سندھ کی عدلیہ سے ہے اور وہ گریڈ 22 کے…

شمالی کوریا نے جزیرہ نما کوریا کے غیر جوہری بننے…

سیول:شمالی کوریا نے ہفتے کے روز جزیرہ نما کوریا کے غیر جوہری ہونے کے تصور کو ’محض ایک خواب‘ قرار دیتے ہوئے سخت مؤقف اپنایا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ اور چینی صدر شی جن پنگ…

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی…

اسلام آباد:نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت ایک اعلیٰ سطحی بین الوزارتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں حکومت کی کارکردگی، خصوصاً بیرونِ ممالک پاکستانی مشنز کے امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے…

سی ٹی ڈٰی کی بروقت کارروائی ،پنجاب بڑی تباہی سے…

لاہور:پنجاب بڑی تباہی سے بچ گیا، سی ٹی ڈی کے بروقت اور مؤثر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز نے دہشتگردوں کا خطرناک منصوبہ ناکام بنا دیا۔ دہشتگرد صوبے کے مختلف شہروں میں حملوں کی منصوبہ بندی مکمل کر چکے تھے، تاہم سی ٹی ڈی کی کارروائیوں کے نتیجے میں…

پاکستان اور امریکہ کے درمیان معدنیات کے شعبے میں…

اسلام آباد:امریکی کریٹیکل منرلز فورم کے صدر رابرٹ لوئس اسٹرئیر دوم اور امریکہ کی نگران ناظم الامور نٹالی بیکر نے وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور امریکا کے درمیان معدنیات و کان کنی کے…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جرمن پارلیمنٹ کی رکن…

لاہور:وزیراعلیٰ مریم نواز سے جرمن پارلیمنٹ کی رکن دِریا تُرک نَخباؤر (Derya Türk-Nachbaur) نے ملاقات کی۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی تعاون، خواتین کی بااختیاری، تعلیم، نوجوانوں کے تبادلے، ماحولیات اور کلین انرجی کے منصوبوں پر تفصیلی…

پاکستان کینیڈا تعلقات میں پیش رفت، تجارت و سرمایہ…

اسلام آباد: پاکستان اور کینیڈا کے وزرائے خارجہ کے مابین  رابطہ ہوا ہے،  دونوں عہدیداران نے تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کو گزشتہ شب کینیڈا کی وزیرِ خارجہ انیتا آنند کی جانب سے…