سعودی عرب کی متبادل سپلائی روٹ سے پاکستان کو تیل…

اسلام آباد:سعودی عرب نے متبادل سپلائی روٹ سے پاکستان کو تیل فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان کی جانب سے متبادل تیل سپلائی روٹ کے طور پر یانبو…

ہنی ٹریپ: نکاح کے بہانے سپین نژاد پاکستانی سے رقم…

راولپنڈی:ہنی ٹریپ کرکے نکاح کے بہانے سپین نژاد پاکستانی سے رقم لینے والے میاں بیوی گرفتار کرلیے گئے۔ پولیس کے مطابق نیو ٹاؤن تھانے کی  2 رکنی ٹیم نے ہنی ٹریپ گینگ کے خلاف فوری کارروائی کرتے ہوئے میاں بیوی کو گرفتار کرلیا اور شہری سے لوٹی…

پی ایس ایکس ٹریڈنگ اکاؤنٹس کی تعداد پہلی بار 5لاکھ…

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج ٹریڈنگ اکاؤنٹس کی تعداد پہلی بار 5لاکھ ہوگئی، نئے اکاؤنٹس کی تعداد فروری 26ء میں 20 ہزار240 رہی۔ نیشنل کلیئرنگ کمپنی آف پاکستان ڈیٹا (این سی سی پی ایل) کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سہولت اکاؤنٹس کھلنے…

معروف ٹک ٹاکر مذاق میں قتل، گولی مارنے کی ویڈیو…

پشاور:خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے معروف ٹک ٹاکر جاوید المعروف مہانڈری کو گزشتہ روز افطار سے قبل ایک مذاق کرنے پر گولی مارکر قتل کردیا گیا۔  ضلع مانسہرہ کے علاقے بالاکوٹ میں ٹک ٹاکر جاوید مہانڈری کے ہمراہ کچھ دوست دریا کنارے افطار کرنے…

ایران کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول، امریکہ کا…

ریاض/ تہران/ تل ابیب:امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد تہران کے جوابی حملوں کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی شدت اختیار کر گئی، ایرانی فوج کی جانب سے بحرین میں امریکی بحریہ کے ہیڈکوارڑ اور فوجی اڈوں پر حملوں کے نتیجے میں 160…

ایران میں سب کچھ تباہ کردیا، اہداف کے حصول تک جنگ…

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاکہنا ہے کہ ایران میں سب کچھ تباہ کردیا گیا ہے، اہداف کے حصول تک ایران سے جنگ جاری رہے گی۔ صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ میں برطانیہ سے خوش نہیں ہوں۔انہوں نے کہا کہ تیل کی قیمت شاید کچھ عرصہ بلند…

ٹرمپ ایرانی حکومت کے خلاف مسلح گروہوں کی حمایت پر…

نیویارک:امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران میں ایسے گروہوں کی حمایت کے لیے آمادگی ظاہر کرسکتے ہیں جو موجودہ حکومت کو ہٹانے کے لیے ہتھیار اٹھانے پر تیار ہوں۔  حکام نے بتایا کہ ٹرمپ…

چینی وزیر خارجہ کا اسرائیلی ہم منصب سے رابطہ،…

بیجنگ:چین نے ایران کے خلاف اسرائیل اور امریکا کی جانب سے کیے گئے فوجی حملوں کی مخالفت کرتے ہوئے فوری طور پر کشیدگی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے منگل کے روز اپنے اسرائیلی ہم منصب گیڈیون سار…

خلیجی بحران کے بعد روس کی بھارت کو ایندھن فراہم…

  نئی دہلی: خلیجی بحران کے بعد روس نے بھارت کو ایندھن فراہم کرنے کی پیش کش کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ بھارت کے پاس 50 دن کے لیے تیل کے ذخائر موجود ہیں۔ بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ بھارت متبادل ممالک سے خام تیل،…

ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملوں کا چوتھا روز،…

تہران / ریاض / تل ابیب: ایران اور امریکا و اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے، ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں میں جاں بحق افراد کی تعدادا 787 ہوگئی جب کہ ایران کے اسرائیل سمیت عرب ممالک میں قائم امریکی بیسز اور سفارت خاںوں…