علاقائی صورتحال: آئی ایم ایف نے پاکستان سے ہنگامی…

اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے پاکستان سے موجودہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں ہنگامی معاشی اقدامات پر مبنی جامع پلان طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ، وزارت توانائی اور وزارت تجارت مشترکہ طور پر ہنگامی اقدامات…

پاک افغان اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال: وزیراعظم کی…

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں و نمائندگان کا اہم اجلاس  جاری ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں  جاری اہم اجلاس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف پارلیمانی رہنماؤں کو پاک افغان صورتحال اور خطے بالخصوص مشرق وسطی و…

آپریشن غضب للحق: پاک فوج کی 50 مختلف مقامات پر…

اسلام آباد :آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افغان سرحد پر افغان طالبان، فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے خلاف پاک فوج کی مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے 50 مختلف مقامات پر افغان طالبان، فتنۃ الخوارج اور فتنۃ…

مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب…

تہران :ایران کی اعلیٰ ترین قیادت سے متعلق ایک غیر معمولی دعویٰ سامنے آیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ حملے میں شہید ہونے والے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا…

ایران پر مزید تباہ کن حملوں کی تیاری کی جا رہی ہے،…

واشنگٹن:امریکہ کے وزیرخارجہ مارکو روبیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایران کے خلاف جاری کارروائیوں پر دوٹوک مؤقف اختیار کیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ آئندہ چند روز میں مزید تباہ کن حملے ہوسکتے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں…

بگرام ایئر بیس پر حملہ، نیویارک ٹائمز نے بھی…

اسلام آباد: پاکستان نے افغان طالبان کی مبینہ جارحیت کے جواب میں زمینی اور فضائی کارروائیاں تیز کر دی ہیں، جبکہ بگرام ایئربیس پر بڑے فضائی حملے کیے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان نے افغانستان کے اہم فوجی مرکز بگرام ایئر بیس کو نشانہ بنایا، جس…

ایران امریکہ جنگ :فضائی آپریشن بحال نہ ہوسکا، ایئر…

ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ کے باعث فضائی آپریشن پانویں روز بھی بحال نہ ہو سکا جبکہ ملکی و غیر ملکی ائیر لائنز کو اربوں روپے کا نقصان کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق  لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ، کراچی اور…

پشاور: دو چیک پوسٹس پر شدت پسندوں کے حملے کو پولیس…

پشاور:خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں شدت پسندوں نے دو مختلف مقامات پر پولیس چوکیوں کو نشانہ بنایا، جس کے بعد علاقے میں فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں گونجتی رہیں۔ پولیس کے مطابق ناصر باغ کے علاقے سخی پل چوکی پر حملہ آوروں نے بھاری…

ایران کیخلاف فوجی اڈے نہ دینے پر ٹرمپ کی سپین کو…

میڈرڈ / واشنگٹن:سپین نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے تجارتی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی کے بعد کہا ہے کہ امریکا کو بین الاقوامی قانون اور یورپی یونین کے ساتھ دوطرفہ تجارتی معاہدوں کا احترام کرنا چاہیے۔ امریکی صدر نے دھمکی دی تھی کہ اگر سپین…

کراچی :امریکی قونصلیٹ جانے والے راستے چوتھے روز…

کراچی:شہر قائد میں سکیورٹی خدشات کے باعث امریکی قونصلیٹ کے اطراف سکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے اور رینجرز و پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔ امریکی قونصلیٹ جانے والے راستے بند ہوئے آج چوتھا دن ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق پی آئی ڈی سی چوک…