پاکستان میں پہلی بار بیواؤں اور یتیم بچوں کی…

لاہور:پاکستان میں پہلی بار وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بیواؤں اور ان کے یتیم بچوں کی سرکاری کفالت کے لیے ایک شفاف ڈیجیٹل سسٹم تیار کر لیا ہے۔ اس اقدام کے تحت پنجاب میں بیواؤں اور یتیم بچوں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف…

وزیراعظم شہباز شریف اور انڈونیشیا کے صدر پرابوو…

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے انڈونیشیا کے صدرپرابوو سوبیانتو سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جاری بحران پر تفصیلی گفتگو کی۔ گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں بگڑتی ہوئی…

وزیرِ اعظم  کی زیر صدارت این ایچ اے کارکردگی…

اسلام آباد :وزیرِ اعظم شہباز شریف  کی زیر صدارت این ایچ اےکی کارکردگی سے متعلق ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں موٹر ویز اور قومی شاہراہوں کی بہتری، ٹول آمدن میں اضافے اور حفاظتی اقدامات پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیرِ…

اسلام آباد بلدیاتی الیکشن میں تاخیر، وزیر داخلہ  …

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے وزیر داخلہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا جبکہ سیکریٹری داخلہ کو توہین کمیشن کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی…

سینیٹ سے بھی نیب ترمیمی بل منظور، اپوزیشن کا شور…

اسلام آباد :قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے نیب قوانین میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا تاہم اپوزیشن اراکین نے اس کی مخالفت کی۔ سینیٹ اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن عبدالقادر بلوچ نے نیب ترمیمی بل پیش کیا جس پر وزیر قانون نے…

وزیراعظم سے حافظ نعیم کی قیادت میں جماعت اسلامی کے…

اسلام آباد:وزیرِ اعظم  شہباز شریف سے حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد نے ملاقات کی۔ وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی ملاقات میں  جماعت اسلامی کے وفد میں لیاقت بلوچ، میاں محمد اسلم اور آصف لقمان قاضی شامل تھے۔ ملاقات کے…

پیٹرولیم قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولا زیر غور،…

اسلام آباد: عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی جیوپولیٹیکل کشیدگی کے تناظر میں حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی پر غور کر رہی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیاہے کہ موجودہ حالات کے پیش نظر ایندھن…

ملک میں پیٹرول کی قلت شروع، حکومت کا ذخیرہ اندوزی…

اسلام آباد:پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ ملک میں پیٹرول پمپس پر قلت شروع ہونا شروع ہو گئی ہے، دوسری جانب حکومت نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ پریس…

 امریکی ایوان نمائندگان میں ایران جنگ پر ٹرمپ کے…

واشنگٹن :امریکی ایوان نمائندگان میں ایران کے ساتھ جاری جنگ کے معاملے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کے لیے وار پاورز قرارداد پر آج ووٹنگ متوقع ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس قرارداد کا مقصد صدر ٹرمپ کو پابند کرنا ہے کہ وہ…

آبنائے ہرمز کی بندش: حملوں کا خدشہ :قطر کا گیس…

دوحہ :قطر نے گیس برآمدات پر فورس میجر نافذ کر دیا جس کے باعث عالمی منڈی میں قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خلیجی ریاست قطر نے قدرتی گیس کی برآمدات معطل کردی ہیں جس کے باعث عالمی گیس مارکیٹ میں کئی ہفتوں تک قلت پیدا…