امریکا ایران جنگ بندی کا اثر: پی ایس ایکس میں…

کراچی: مشرق وسطیٰ میں دو ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان سٹاک ایکس چینج  میں کاروبار کے دوران غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاکستان کی سفارتی کوششوں کے بعد امریکی صدر ٹرمپ  کی جانب سے ایران پر حملے روکنے کے اعلان نے نہ صرف…

ترک  مسلح افواج  کے وفد کا دورہ :پاک-ترکی دفاعی…

راولپنڈی: ترکی کی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل لیونٹ ارگون نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ نیول ہیڈکوارٹرز آمد پر معزز مہمان کا استقبال چیف آف دی نیول اسٹاف نے…

کفایت شعاری اقدامات: بلوچستان حکومت کا سابق وزراء…

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے کفایت شعاری مہم کے سلسلے میں سابق وزرائے اعلیٰ، سابق گورنرز، سابق صوبائی وزراء، سابق افسران اور غیر متعلقہ اہلکاروں سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ پروٹوکول…

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز…

 نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز کے معاملے پر پیش کی گئی قرارداد کو چین اور روس نے ویٹو کر دیا ہے۔ قرارداد کے حق میں 11 رکن ممالک نے ووٹ دیا، جبکہ چین اور روس نے مخالفت کی۔ مزید دو رکن ممالک نے ووٹنگ میں حصہ لینے سے…

وزیراعظم کی زیر صدارت جائزہ اجلاس:تیل اور سبسڈی کی…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات، توانائی کی بچت اور کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔  اجلاس میں ملک میں موجودہ خطے کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر معاشی استحکام کے لیے کفایت…

حالات قابو سے باہر گئے تو باب المندب بھی بند کرنے…

تہران/اسلام آباد: رائٹرز کے مطابق سینئر ایرانی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ایران عالمی دباؤ یا امریکی مطالبات پر مذاکرات میں لچک نہیں دکھائے گا۔ ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے سے انکار کر دیا ہے اور واضح کیا ہے کہ جب تک امریکہ ہتھیار ڈالنے کا…

پاکستان کے وزیر خارجہ کی بحرین اور ناروے کے وزرا…

اسلام آباد: وزیر خارجہ اور ڈپٹی وزیرِ اعظم سینیٹر محمد اسحق ڈار نے بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی اور ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارٹ ایڈے سے الگ الگ ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ بحرین کے وزیر خارجہ کے ساتھ گفتگو میں دونوں…

تمام آپریشنز کی مؤثر مانیٹرنگ اور سی سی ٹی وی…

اسلام آباد: ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کی زیرِ صدارت زونل ہیڈز کے ساتھ اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے اقدامات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں ڈی جی نے ہدایت کی کہ عوامی سہولت کو…

سعودی عرب نے اشتعال انگیزیوں کے باوجود تحمل کا…

راولپنڈی:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ ایران کے سعودی عرب پر حملے پرامن ذرائع سے تنازع کے حل کی مخلصانہ کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ سعودی عرب نے سنگین اشتعال انگیزیوں کے باوجود تحمل کا…