شاہین آفریدی انجری کے باعث بگ بیش لیگ سے باہر، پی…

پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی انجری کے باعث آسٹریلوی لیگ بگ بیش(بی بی ایل) سے  باہر ہوگئے۔بگ بیش میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے  شاہین آفریدی ہفتے کو  ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف میچ میں گھٹنے کی انجری کاشکار ہوئے تھے۔ شاہین…

سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے سوگ میں بی…

ڈھاکہ :بنگلا دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے سوگ میں بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے میچز  ملتوی کردیے گئے۔بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ میچز کے از سر نو شیڈول کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں…

7 رنز دیکر 8 وکٹیں، بھوٹان کے بولر نے ٹی ٹوئنٹی…

بھوٹان کے بولر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔بھوٹان کے سونم ییشے نے میانمار کے خلاف میچ میں 4 اوور میں 7 رنز دے کر 8 وکٹیں حاصل کیں۔ میانمار کی ٹیم 127 رنز کے تعاقب میں 45 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ اس سے قبل ٹی…

عمران خان سے ملاقات کی بھیک مانگ کر مایوس جانے کے…

راولپنڈی:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ عمران خان سے فیملی کی ملاقات ضرور ہونی چاہیے، اس پر سیاست نہ کی جائے، ہم ہر بار ملاقات کی بھیک مانگ کر جو مایوس واپس جاتے ہیں اس میں اپنوں کا بھی ہاتھ ہے۔ راولپنڈی کے اڈیالہ…

صدر زرداری کا روسی صدر کی رہائشگاہ پر ڈرون حملے پر…

اسلام آباد:صدر آصف علی زرداری نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے رہائشگاہ پر ڈرون حملے کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے، اور خبردار کیا کہ ایسے اقدامات جاری امن مذاکرات کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ صدر زرداری نے کہا کہ اس وقت جب جنگ بندی کے…

عمران خان سے ملاقات کی پھر کسی کو اجازت نہ ملی،…

راولپنڈی: تحریک انصاف  کے بانی عمران خان سے آج جیل میں ملاقات کا دن ہے، لیکن ان کی بہنوں سمیت کسی کو بھی ملاقات کی اجازت نہیں مل سکی، جس کے خلاف علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کی جانب پیدل مارچ شروع کردیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں قید عمران خان سے منگل…

لاہور: 39 جھگیوں کے خاتمے کے بعد شہر کو زیرو ویسٹ…

لاہور :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ’ستھرا پنجاب‘ وژن کے تحت لاہور کو زیرو ویسٹ شہر بنانے کے اقدامات تیز کر دیے گئے ہیں۔ سال 2025 میں شہر کے 39 جھگی پوائنٹس کی نشاندہی کی گئی تھی، جو اب مکمل طور پر کلئیر کر دیے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر…

کنگ سلمان ریلیف کا معاشی بااختیاری منصوبہ، مستحق…

اسلام آباد:کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر نے پاکستان میں ’مویشیوں کی فراہمی کے ذریعے کمزور گھرانوں کی معاشی بااختیاری کے منصوبے‘ کے دوسرے مرحلے کو کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ اس مکمل شدہ مرحلے کے تحت خیبرپختونخوا کے 4 اضلاع…

اسرائیل کا اعلیٰ ترین اعزاز صدر ٹرمپ کو دینے کا…

واشنگٹن :اسرائیلی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہونے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اسرائیل پرائز دینے کا اعلان کیا ہے، جو ریاستِ اسرائیل کا سب سے بڑا اعزاز ہے۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات پیر کے روز فلوریڈا میں صدر ٹرمپ کی رہائش گاہ مار-اے-لاگو میں…

نیویارک میں پاک، امریکن سوسائٹی یو ایس اے کے تحت…

نیویارک میں پاک امریکن سوسائٹی یو ایس اے کے زیر اہتمام پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی شاندار تقریب منعقد ہوئی، جس میں بڑی تعداد میں پاکستانی کمیونٹی کے افراد، مختلف ریاستوں سے آئے وفود اور معزز مہمانوں نے شرکت کی۔تقریب کے صدر اور پاک…