انجینئرنگ کونسل ڈیسک، ایک نئی سوچ ۔۔۔

چیئرمین پاکستان انجینئرنگ کونسل انجینئر وسیم نذیر نے کیا ہی شاندار منصوبے کا افتتاح کیا ہے۔ 25نومبر کو یونیورسٹی آف انجینئرنگ ٹیکنالوجی میں پاکستان انجینئرنگ کونسل کے پہلے ڈیسک کا افتتاح کیا گیا۔ پاکستان انجینئرنگ کونسل کے وائس چیئرمینز،…

انجینئرنگ تعلیم کے شعبے کو درپیش مسائل کے حل کیلئے…

اسلام آباد (اصغر حیات سے) چیئرمین پاکستان انجینئرنگ کونسل انجینئر وسیم نذیر نے انجیئرنگ شعبے میں اصلاحات کیلئے بڑے پیمانے پر مشاورتی عمل کا آغاز کردیا۔ پشاور کی سیکاس یونیورسٹی میں انجینئرنگ کے شعبے کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اسٹیک ہولڈرز…

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر امیر مقام کا صدر کشمیر گلگت بلتستان بیٹ رپورٹر اصغر حیات کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار۔وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے صحافی اصغرحیات کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔ اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا…

مشکلات کے باوجود پاکستان کے معاشی اشاریے بہتر ہوئے…

اسلام آباد:آئی ایم ایف پروگرام اور توسیعی فنڈ کی سہولت (ای ای ایف) حکومتی نظام میں ڈھانچہ جاتی اصلاحات کے ذریعے ایک ترقی پسند پاکستان کا تصور پیش کرتا ہے جس سے عوامی خدمات میں بہتری، نجی شعبے کا کردار بڑھے گا، ہمارامقصد کم آمدنی والے…

فیصل بینک اور سٹیزن فاؤنڈیشن میں فنانشنل لٹریسی…

اسلام آباد: ملک کے معروف اسلامی بینک فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے دی سٹیزن فاؤنڈیشن (ٹی سی ایف) سے مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کردیے ہیں، جس کا مقصد پاکستان بھر میں ٹی سی ایف طلباء میں مالیاتی خواندگی (فنانشنل لٹریسی) کو…

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے معاملے پر…

اسلام آباد (سید جنید حیدر سے) وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی مبینہ گمشدگی کے معاملے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج دوپہر 2 بجے طلب کر لیا گیا۔اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس طلب کرنے کا مراسلہ جاری کیا گیا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ…

ماحولیاتی صحافتی فورم کے انتخابات، علی جابر صدر،…

اسلام آباد:ماحولیاتی صحافتی فورم کا انتخابی عمل مکمل، فورم کے تمام عہدیداران متفقہ طورپر منتخب ہو گئے، انتخابی عمل میں الیکٹرانک، پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافیوں نے حصہ لیا، عہدیداران کا انتخاب شو آف ہینڈ کے ذریعے کیا…

سرویز کے مطابق جاوید سلیم قریشی پاکستان انجینئرنگ…

اسلام آباد:میڈیا انجینئرنگ فورم (ایم ای ایف) کے صدر انجینئر فیصل حیات خان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ہونے والے سرویز کے مطابق پاکستان انجینئرنگ کونسل کے انتخابات میں جاوید سلیم قریشی انتخابات جیت چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جاوید سلیم قریشی18…

طلبہ کا الٹی میٹم ، بنگلہ دیشی چیف جسٹس عبیدالحسن…

سید جنید حیدر : طلبہ کے الٹی میٹم کے پیش نظر بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا میں سینکڑوں مظاہرین نے سپریم کورٹ کا گھیراؤ کرکے چیف جسٹس عبیدالحسن کو…

خارجی دہشتگردوں کا پاکستان میں ڈاکا زنی اور بھتہ…

سید جنید حیدر : فتنہ الخوارج کی ڈیرہ اسماعیل خان میں بینک لوٹنے سمیت ڈاکا زنی اور بھتہ خوری کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الخوارج کے حالیہ مارے جانے والے دہشتگردوں سے دستاویزی ثبوت بر آمد…