پیسہ ہر صوبےکے پاس ہے، صرف کام کرنےکی نیت اور…

لاہور:وزیر اعلیٰ  پنجاب مریم نواز کا کہنا ہےکہ  پنجاب کو   زیادہ  پیسہ  ملنے کا  جھوٹ بولا جاتا ہے، پیسہ ہر صوبے کے پاس ہے، صرف کام کرنےکی نیت اور ارادے کی کمی ہے۔ لاہور میں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب میں مریم نواز کا کہنا تھا…

کراچی سے 2 ہزار کلو دھماکا خیز مواد برآمد، گرفتار…

کراچی: شہر کے علاقے بلدیہ رئیس گوٹھ سے بڑی مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد ہونے کے بعد سکیورٹی اداروں نے کارروائیوں میں تیزی لاتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے، جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔ یہ پیشرفت اس وقت سامنے آئی جب پہلے سے…

عوامی ایکشن کمیٹی آئے ہمارے ساتھ حکومت کا حصہ بن…

اسلام آباد:آزاد کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کا اِس وقت کوئی جواز نہیں، ریاست کے پاس اختیار ہے احتجاج کو روک بھی سکتی ہے، عوامی ایکشن کمیٹی آئے ہمارے ساتھ حکومت کا حصہ بن جائے۔ فیصل ممتاز…

آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نسیم شاہ پر…

دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر  پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی (ILT20) میں ضابطہ اخلاق کی لیول 1 خلاف ورزی پر نسیم شاہ پر جرمانہ عائد کیا گیا۔ انٹرنیشنل…

اوہائیو میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے گھر پر…

نیویارک:امریکہ کی ریاست اوہائیو میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے گھر پر حملے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ خوش قسمتی سے جے ڈی وینس اور ان کے اہلخانہ اس دوران گھر پر موجود نہیں تھے، تاہم پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو موقع پر حراست میں لے لیا ہے اور…

سپریم لیڈر سے متعلق جھوٹے اور مضحکہ خیز الزامات کو…

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلائے جانے والے جھوٹے اور مضحکہ خیز الزامات کو دو ٹوک الفاظ میں مسترد کر دیا ہے۔ ایرانی سفیر نے اپنے بیان…

ایران میں مظاہرے جاری، حکومت کا ہر شہری کو ماہانہ…

تہران: ایران میں جاری معاشی دباؤ اور عوامی بے چینی کے تناظر میں ایرانی حکومت نے ہر شہری کو ماہانہ مالی الاؤنس دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد مہنگائی اور گرتی ہوئی قوتِ خرید کے باعث عوام پر پڑنے والے معاشی دباؤ کو کم…

پاکستانی شہری سے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی…

لاہور :پاکستانی شہری سے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون سربجیت کور کو آج واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا، جہاں سے انہیں باقاعدہ قانونی کارروائی اور پریڈ کے بعد بھارتی حکام کے حوالے کر دیا جائے گا۔ رینجرز ذرائع کے مطابق بھارتی خاتون کو واہگہ…

’شک کی بنیاد پر کسی کو بھی 10 دن تک قید رکھا جا…

کابل: افغان طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ نے ایک نیا فرمان جاری کیا ہے جس کے تحت مشتبہ افراد کو حراست میں رکھنے کی مدت میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نئے حکم کے مطابق عدالتی حکم کے بغیر کسی زیرِ حراست شخص کی رہائی پر مکمل پابندی…

ممتاز عالمِ دین مولانا فضل الرحیم اشرفی انتقال کر…

لاہور: ممتاز عالمِ دین، محدث اور سرپرستِ اعلیٰ جامعہ اشرفیہ مولانا فضل الرحیم اشرفی انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال سے دینی و تعلیمی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی فضا قائم ہو گئی ہے۔ مولانا فضل الرحیم اشرفی وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سرپرست،…