صدر ٹرمپ کا وینزویلا سے تیل امریکہ منتقل کرنے کا…
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وینزویلا سے 30 سے 50 ملین بیرل اعلیٰ معیار کا تیل امریکہ منتقل کیا جائے گا۔
صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ یہ تیل امریکہ میں مارکیٹ قیمت پر فروخت کیا جائے گا اور اس سے…
