خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 11…

راولپنڈی: خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک ہوگئے۔ راولپنڈی:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج…

ایران میں پُرتشدد مظاہرے، 217 افراد ہلاک ہوئے:ٹائم…

تہران :ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری حکومت مخالف مظاہرے پُرتشدد رخ اختیار کر گئے ہیں۔ معروف امریکی جریدے ٹائم میگزین نے دعویٰ کیا ہے کہ مختلف شہروں میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران اب تک 217 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ رات سے…

سعودی دفاعی وفد کا وزارتِ خارجہ پاکستان کا دورہ،…

اسلام آباد:مملکتِ سعودی عرب کے کنگ عبداللہ بن عبدالعزیز کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کے 15 رکنی دفاعی وفد نے، جو ان دنوں غیر ملکی مطالعاتی دورے پر پاکستان میں موجود ہے، آج وزارتِ خارجہ پاکستان کا دورہ کیا۔ وزارتِ خارجہ میں ایڈیشنل سیکریٹری (مشرقِ…

عابدہ پروین کی وفات کی خبریں جھوٹی، بیٹی نے تصدیق…

کراچی :معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی وفات سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں جھوٹی اور بےبنیاد ہیں۔ عابدہ پروین کی بیٹی نے ان افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کی والدہ بالکل خیریت سے ہیں اور صحت مند ہیں۔عابدہ پروین…

وادی تیراہ میں آپریشن کی تیاری، میدان ملک دین خیل…

پشاور:خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں واقع وادی تیراہ میں مجوزہ سکیورٹی آپریشن کی تیاریوں کے سلسلے میں علاقہ میدان ملک دین خیل سے متاثرہ آبادی کی نقل مکانی کا عمل آج 10 جنوری سے باقاعدہ طور پر شروع کیا جائے گا، جو 25 جنوری تک جاری رہے گا۔…

ایران میں حکومت مخالف مظاہرے 100 سے زائد شہروں تک…

تہران :ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آ گئی ہے، غیر ملکی انسانی حقوق کے اداروں کے مطابق احتجاج اب ملک کے 100 سے زائد شہروں تک پھیل چکا ہے۔ تہران اور مشہد سمیت مختلف شہروں میں رات گئے حکومت کے خلاف سڑکوں پر مارچ کیے گئے۔ رپورٹس…

پنجاب میں شوگر سیس نافذ، لاہور میں چینی 10 روپے…

لاہور:پنجاب حکومت کی جانب سے شوگر سیس کے نفاذ کے بعد لاہور کی اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ہے، جس کے بعد چینی 160 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق شوگر سیس کے باوجود چینی کی قیمت 150…

روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، اوریشنک بیلسٹک میزائل…

ماسکو:روس نے گزشتہ شب یوکرین کے مختلف علاقوں پر بڑے پیمانے پر حملہ کیا، جس میں ڈرونز اور میزائلوں کے ساتھ ساتھ اوریشنک (Oreshnik) بیلسٹک میزائل بھی استعمال کیا گیا۔ یوکرینی حکام کے مطابق جمعرات کی شب دارالحکومت کیف میں کئی گھنٹوں تک زور…

او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس آج جدہ میں ہوگا،…

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ یہ اجلاس 10 جنوری 2026 کو جدہ میں منعقد ہوگا، جبکہ اجلاس کا دورانیہ 9 سے 11 جنوری 2026 تک رہے گا۔ دفتر…

گوگل نے طاقتور ترین کوانٹم کمپیوٹر ’ولو‘ متعارف…

کیلیفورنیا:گوگل نے امریکہ کے شہر سانتا باربرا میں اپنی تنصیب میں دنیا کے طاقتور ترین کوانٹم کمپیوٹرز میں سے ایک، ’ولو‘، متعارف کروا دیا ہے۔ یہ جدید نظام گوگل کے کوانٹم اے آئی لیب نے تیار کیا ہے اور اس کا مقصد ایسے پیچیدہ سائنسی مسائل حل…