فیصلوں کا حتمی اختیار نواز شریف کے پاس، وزیر قانون…
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن میں پارٹی کے اندر مشاورت کے عمل کے باوجود فیصلوں کا حتمی اختیار سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پاس ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ محمود خان اچکزئی ایک سینیئر سیاستدان ہیں اور نواز…
