شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال…

اسلام آباد: شعبان المعظم کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے…

گرین لینڈ تنازع:امریکی صدر ڈونلڈ  ٹرمپ کا برطانیہ…

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ کے معاملے پر برطانیہ، ڈنمارک اور دیگر یورپی ممالک کے خلاف اضافی تجارتی ٹیرف عائد کرنے کے منصوبے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اقدام نیٹو اتحادی ممالک کے ساتھ امریکا کے تعلقات میں ایک نئی کشیدگی کا باعث بن…

انڈونیشیا میں چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ، تمام…

جکارتہ :انڈونیشیا میں ایک علاقائی مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس میں سوار تمام 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے میں 3 مسافر اور 8 عملے کے ارکان شامل تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ یوگیا کارتا سے مکاسر، جنوبی سولاویسی کے لیے روانہ ہوا تھا،…

پنجاب میں کوئی کچے یا پکے کا ڈاکو نہیں، طلال…

فیصل آباد:وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب میں کوئی کچے یا پکے کا ڈاکو نہیں۔ گوجرہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ پنجاب دیگر صوبوں کے مقابلے میں ترقیاتی کاموں میں آگے ہے۔انہوں نے بتایا کہ صوبے…

ٹی20 ورلڈ کپ:ٹیم بھارت نہیں بھیجیں گے،بنگلہ دیش ڈٹ…

ڈھاکہ :آئی سی سی کا وفد بنگلہ دیش کو ٹی20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت میں کھیلنے کے لیے قائل کرنے میں ناکام رہا ، آئی سی سی وفد کی بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ سے میٹنگ اختتام کو پہنچی۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ آئی سی سی کے وفد کے ساتھ تعمیری…

بھارت پانی کو ہتھیار بنا رہا ہے، سندھ طاس معاہدہ…

نیویارک :امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق بھارت کے حالیہ اقدامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دریائے چناب پر بھارت کا مجوزہ ’دُلہستی اسٹیج ٹو ہائیڈرو پاور منصوبہ‘ معاہدے کی روح اور شقوں کے خلاف ہے۔  رپورٹ…

ٹرمپ نے ترک صدر کو خط لکھ کر غزہ امن منصوبے میں…

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو خط لکھ کر غزہ کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں ایک نئے بین الاقوامی امن اقدام میں تعاون کی درخواست کی ہے۔ ترک صدارتی دفتر کے مطابق، خط میں صدر ٹرمپ نے ترک صدر کو غزہ کے لیے قائم کیے…

وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر…

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ملک میں انتظامی نظام کو بہتر بنانے کے لیے نئے صوبے بنانا وقت کی ضرورت ہے۔ تاہم انہوں نے زور دیا کہ صوبے بنانے کے بعد اختیارات نچلی سطح تک منتقل کرنا بھی لازم ہے۔ کراچی  میں خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال…

سیاسی درجہ حرارت نیچے لانے کے لیے کردار ادا کریں،…

اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر اطلاعات  فواد چوہدری نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک میں سیاسی درجہ حرارت کو نیچے لانے کے لیے کردار ادا کریں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہاکہ نیشنل ڈائیلاگ…

طالبان رجیم کو سفارتی محاذ پر ایک اور دھچکا، روسی…

افغانستان پر قابض طالبان رجیم کو سفارتی محاذ پر مسلسل ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جہاں عالمی سطح پر نہ صرف سیاسی تنہائی برقرار ہے بلکہ اہم ممالک کی جانب سے کسی پیش رفت کے آثار بھی دکھائی نہیں دے رہے۔ آریانہ نیوز اور افغان انٹرنیشنل…